aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tirchhe"
پربت اونچی چوٹی والےبانکے ترچھے نوک نکالے
خون کا دباؤ اور کم ہوانحیف جسم پر کسی کے ناخنوں کے آڑے ترچھے نقش
تیری شوکت کے ہیں شاہد اے وفادار کہنتیرے برجوں اور ترے قلعوں کے آثار کہن
آڑے ترچھے اونچے نیچے راستےبرف کی موٹی تہوں میں چھپ گئے
پہلی بولی سچ کہتی ہوں میں عادت سے واقف ہوںآڑے ترچھے اڑتے وہ اب بین بجاتے آتے ہیں
جیسے تیر آرزو ہوا اور پرندہ چھدے ہوئے ترچھے زاویے بنا کرزن سے گزر گئے ہوں
ابروؤں، پلکوں ماتھے کی شکنوں کےبانکے ترچھے پل پل بدلتے زاویئے
گھٹتے بڑھتےٹیڑھے ترچھے
جہالت و جرم کے مدارساور ان کو رہنے کو تنگ ترچھے طویل فٹ پاتھ
لالو نے پھر کاغذ کاٹےآڑے ترچھے ٹیڑھے بانکے
آڑے ترچھے سبھی زاویے خوب پہچانتی ہوںرقص پیشہ ہے میرا
آڑے ترچھےترچھے آڑے
آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پراس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے
ہم کو جمعیت خاطر یہ پریشانی تھیورنہ امت ترے محبوب کی دیوانی تھی
تو سمجھتا ہے یہ ساماں ہے دل آزاری کاامتحاں ہے ترے ایثار کا خودداری کا
گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھییہ تیرگی جو مری زیست کا مقدر ہے
حاکم شہر بھی مجمع عام بھیتیر الزام بھی سنگ دشنام بھی
مگر گزارنے والوں کے دن گزرتے ہیںترے فراق میں یوں صبح و شام کرتے ہیں
سینۂ دہر کے ناسور ہیں کہنہ ناسورجذب ہے ان میں ترے اور مرے اجداد کا خوں
دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیںتیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books