aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tishnagi-e-mashaam"
مطرب خوشنوا پھر بھی تنہا رہاتشنگئ مشام اس کو باد صبا کی طرح گل بہ گل لے گئی
نہ وہ طریق تعلم نہ ہوں گی دانش گاہیہاں پہ دور مجاز و مشام آئے گا
میرا سر و مشام معطر کرتی ہےاور مری تقدیر جہاں پر خلق ہوئی ہے
ایک کو ہے تشنگیٔ قرب حقجس نے کیا دل سے جگر تک ہے شق
نشۂ تشنگی دید سے چورخانقاہوں کے کسی گوشے میں سو جاتے ہیں
سلگ رہی ہے جو شمع مشام جاں بن کرطراز گل کی جواں مشک بیز راتوں میں
مری آب آب حیات اثر مرا رنگ رنگ وفا ثمرمری ضو بہار نگاہ ہے مری بو بہار مشام ہے
تشنگیٔ شوق گنگا میں بجھانے کے لیےجا رہی ہے اپنی ہستی کو مٹانے کے لیے
کیسے ڈھونڈیں گی در زیست کہاں ڈھونڈیں گیان کو وہ تشنگیٔ شوق میسر ہی نہیں
ہوا ہے صرف لہو تشنگیٔ حیواں پریہ خون خاک نشینی بنا ہے رزق ستم
آئی مگر نہ بیٹھیپھر اس طرف کو پلٹی
ہاتھ میرے نہ آئےمگر جب کبھی ہاتھ آئے
شاخچے برچھیوں کے پھلغنچے زخم نا آشنائے مرہم
کہ تو میری رکھشا کو آئےمگر مجھ کو کیوں
گوشے میں اسی قصر کے دو دل ہیں ہم آغوششعلے ہیں مگر مصلحت وقت سے خاموش
صور محشر ہی سہی بانگ قیامت ہی سہی
جین سے مور و مگسخود کشی کا حق ملا
وہ اس کا بوسیدہ لباس لے آئیمگر جاتے وقت نصیحت کر گئی
یہی بس اک حل ہے مسئلے کاوگرنہ دیکھو گے روز محشر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books