aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tohfa"
مرے ساتھ رہنے والو مرے بعد آنے والومیرے دور کا یہ تحفہ تمہیں سازگار آئے
ہاتھ میں ہاتھ لیے سارا جہاں ساتھ لیےتحفۂ درد لیے پیار کی سوغات لیے
ممکن ہے کہ یہ دنیا کی روش پل بھر کو تمہارا ساتھ نہ دےکانٹوں ہی کا تحفہ نذر کرے پھولوں کی کوئی سوغات نہ دے
بہشت جوانی کا تحفہ سمجھیےشراب محبت کا اک جام رنگیں
تحفہ یہی لے دے کے ہے یاں کایہاں نہیں بنتی رنج سہے بن
دنیا کے لئے تحفۂ نایاب ہے عورتافسانۂ ہستی کا حسیں باب ہے عورت
پیار سوغات، وفا نذر، محبت تحفہیہی دولت ترے قدموں پہ لٹا سکتا ہوں
آداب سے بیگانہ، در آیا ہے دیوانہنے ہاتھ میں تحفہ ہے، نے ساتھ میں ڈالی ہے
یار کا جشن ہے اور پیار کا تحفہ ہیں یہ شعرخودبخود ایک دعا بن گئی تحریر اب کے
خوش آئے ترے حسن کو یہ کیف کی ساعتیہ تحفۂ اشعار ہے نذرانۂ الفت
نہ یوں ہو میری تہی دامنی سے شرمندہبسے ہوئے ہیں مرے دل میں سیکڑوں تحفے
وہ مست ناز جو گلشن ميں جا نکلتي ہےکلي کلي کي زباں سے دعا نکلتي ہے
سوچ رہا ہوں کیا تحفہ دوںشب کے پیڑ سے چاند کی ٹہنی توڑ کے لاؤں
ہجوم غم سے نکل آئے ہیں مرے آنسوکہ ہے یہ تحفۂ ماضی مرے شباب کا پھول
ترے دل کی تمنا بھی کروں تو کس بھروسے پرمیں خود درگاہ میں تیرے یہ تحفہ لا نہیں سکتا
قدرت کا ہے یہ تحفہ نعمت خدا کی سمجھواردو زبان بولو اردو زبان بولو
یہ میرا آخری تحفہ ہے اپنے ساتھیوں کووگرنہ پیر کا دن
تنہائی کے ایک جنگل میںمیں نے تمہیں محبت کا آخری تحفہ بھی دیا تھا
آؤ گے تو اپنی آوازوں کے سائے بھی لے جاناسارے خواب اور پرچھائیں تمہاری سالگرہ کا تحفہ ہیں
نیا سال آیاکوئی بھی نہ تحفہ ہمارے لئے حسب معمول لایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books