aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tohmat-e-ilhaad"
عقل و دانش پہ کفر کے فتوےفکر و فن پر ہے تہمت الحاد
چشم نم جان شوریدہ کافی نہیںتہمت عشق پوشیدہ کافی نہیں
جھکا کے سر کسی فرماں روا کی چوکھٹ پرزبان تہمت و الزام بے لگام کرو
کئی مذاہب کی لو جلائےصدائے الحاد کر رہا ہے
کفر و الحاد سے نفرت ہے مجھےاور مذہب سے بھی بیزار ہوں میں
مجھی پر تہمت اول ہے آدم کے بھٹکنے کیاسی دن سے یہ آدم جب کبھی بھٹکا ہے اے مولا
پھر کیوں ہے اس غریب کے سر تہمت خودیجو تیری مصلحت نے کہا ہو گیا ہے دل
خواب آلود سویروں کی وہ بیدار شبیںجن میں انگڑائیاں کچھ تہمت و دشنام کی تھیں
ورنہ یہ تہمت رسوائی کہاں سے آتیمیرے فن میں یہ مسیحائی کہاں سے آتی
خوش آئے ترے حسن کو یہ کیف کی ساعتیہ تحفۂ اشعار ہے نذرانۂ الفت
ہم ہمیشہ سے ہیں تاریخ کے انمول رتنہم ہیں تابانیٔ وجدان سراپا الہام
جنگ بدر و احد سےواقعۂ کربلا تک
حسیں کیا ہوگاعشق جب صورت الہام اترتا
اے اولاد شاعر کیبہت کھائی ہیں روکھی روٹیاں میں نے
میں نے تورات و انجیل و قرآن میںیرمیہ ہاجرہ اور یعقوب
اور مری بات پر وہ مفلس ماںغم اولاد بھول کر مجھ کو
طوطیٔ خوش رنگ و الحاں کی چہک سے بھر دیا
وہ بھجن نغمہ الہام بتانے والاوہ بڑے پریم سے بنسی کا بجانے والا
دل اولاد میں اک یاد بن کر زندہ رہتی ہیںبلایا تو گیا مجھ کو مگر وہ لب؟ کہاں وہ لب؟
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books