aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tolo"
کہنا پرکھوں کا مانوپہلے تولو پھر بولو
اب دونوں چپ دونوں روٹھیان کی تولو ہو گئی کٹی
نا توانوں کے نوالوں پہ جھپٹتے ہیں عقاببازو تولے ہوئے منڈلاتے ہوئے آتے ہیں
سب سنگی ساتھی بھید بھرےکوئی ماسہ ہے کوئی تولا ہے
مٹی کا بھی ہے کچھ مول مگر انسانوں کی قیمت کچھ بھی نہیںانسانوں کی عزت جب جھوٹے سکوں میں نہ تولی جائے گی
مری یادوں سے کچے رابطے توڑوچلو چھوڑو
بہت ہوں گے مغنی نغمۂ تقلید یورپ کےمگر بے جوڑ ہوں گے اس لیے بے تال و سم ہوں گے
کیوں چند لٹیروں کیپھرتے ہو لیے ٹولی
تولے ہوئے ہے تیغ و سناں حس بے نقابناوک فگن ہے جلوۂ پنہان لکھنؤ
ذرا سی عمر میں کرتے ہوں مجھ کو متأثرمحلے ٹولے کے گمنام آدمیوں کے
کھتیاں اور کوٹھے کھول دیےمفت سارے ذخیرے تول دیے
جان لیا اے اہل کرم تم ٹولی ہو عیاروں کیدست نگر کیوں بن کے رہے یہ بستی ہے خودداروں کی
تول کر گر دیکھیے اس کی خوشیکوئی خوشی اس کو نہ پہنچے کبھی
انصاف کا ترازو جو ہاتھ میں اٹھائےجرموں کو ٹھیک تولے
مجھے نہ توڑو کہ میں گل تر سہیمگر اوس کے بجائے لہو میں تر ہوں
اک بار پھر سے تولےمجرم کے ظلم کو بھی
جہاں گردوں کے چھوٹے چھوٹے یہ ٹولےہزاروں سال سے گردش میں ہیں
میرے ہم عمر وہ ساتھی وہ مرے ہمجولیمیرے اسکول کے وہ دوست مری وہ ٹولی
اہرمن پھرتا ہے جب اپنا دہن کھولے ہوئےآسماں سے موت جب آتی ہے پر تولے ہوئے
فطرت نے تول تول کے چشم قبول میںسارا چمن نچوڑ دیا ایک پھول میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books