aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "toshak"
صبح کو بستر تہ کرنےدھوپ میں توشک پھیلانے
خوشی شادمانی کی کتنی بڑی اور حسیں سلطنت میرے زیر نگیں ہےیہ مخمل سا توشک نما سبزہ
راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دمامید ان کی میرا ٹوٹا ہوا دیا ہو
وہ تھک چکا تھا اور اس کا تیشہاسی کے سینے میں گڑ چکا ہے
سرت گردم توہم قانون پیشیں ساز دہ ساقیکہ خیل نغمہ پردازاں قطار اندر قطار آمد
میں جب بھیدوسروں کے اور اپنے جھوٹ سے تھک کر
تھک جاؤ گیکانچ سے نازک خواب تمہارے
جوئے شير و تيشہ و سنگ گراں ہے زندگیبندگی میں گھٹ کے رہ جاتی ہے اک جوئے کم آب
اور حد سے گزر جائے گا اندوہ نہانیتھک جائیں گی ترسی ہوئی ناکام نگاہیں
اک بنجارہآوارہ پھرتے پھرتے جب تھک جاؤں گا
دیکھو کتنے تھک سے گئے ہوکتنی تھکن آنکھوں میں گھلی ہے
عمروں کی مسافت سےتھک ہار گئے آخر
یہ سفر اتنا مسلسل ہے کہ تھک ہار کے بھیبیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے
وقت سے انتقام لینے کویوں ہی تا شام سادے کاغذ پر
جگر سے نوچے ہیں اور ہر اککا ہم نے تیشہ بنا لیا ہے
غلط تھا دعویٔ صبر و شکیب آ جاؤقرار خاطر بیتاب تھک گیا ہوں میں
ہاتھ میں تیشۂ زر ہو تو وہ ہاتھ آتا ہےجتنے معیار ہیں اس دور کے سب پتھر ہیں
یوں کہتا ہے ووں کہتا ہے لیکن بے کار ہی رہتا ہےمیں اس کی ایسی باتوں سے تھک جاتا ہوں تھک جاتا ہوں
کہ تو ان کے سینے پہ پاؤں دھرےمیں تجھے ڈھونڈتے ڈھونڈھتے تھک گیا ہوں
صدائے تیشۂ مزدور ہے ترا نغمہتو سنگ و خشت سے چنگ و رباب پیدا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books