aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "toshe"
ترے توشے میں کچھ تو ہوگامرہم درد کا دوشالہ
چنے میں نے موجوں سے موتی جواہر سے جیوتی بہاروں سے راگلئے میں نے خوشوں سے خوشبو کے توشے
قاضی وکیل آدمی اور آدمی گواہتاشے بجاتے آدمی چلتے ہیں خواہ مخواہ
تم کیا جانوخواب سفر کی دھوپ کے تیشے
یہیں پہ قاتل دکھوں کے تیشےقطار اندر قطار کرنوں
تیشے کا ہنر قلم کو بخشےجو قیس کو کوہ کن بنائے
جن کی سانس کا ہر جھونکا تھا ایک عجیب طلسمقاتل تیشے چیر گئے ان ساونتوں کے جسم
دین و دنیا کی دولت لٹاتے رہےفقر و فاقہ کا توشہ سنبھالے ہوئے
تم اپنے تیشے اٹھا کے لاؤمیں لے کے اپنی کدال نکلوں
نئے شوالے میں جا کر کسی کے تیشے نےبہت سے بت تو گرائے بہت سے بت نہ گرے
یہ تن و توش اور یہ رفتارایسی رفتار پر خدا کی مار
مکڑی آئی تماشے لے کربھینسا آیا تاشے لے کر
دور ہے خدا لیکنتوشۂ سعادت ہے
اٹھا کے تیشے کو اس زمیں پرلکیر کھینچوں مصالحت کی
میرے ہی تیشے سے کٹ سکتا ہے لیکن یہ کبھیجھک تو سکتا ہی نہیں
باجے تاشے سیر تماشے لے کر جاگی بھوررنگ کے اندر رنگ جگائے ہولی چاروں اور
ہمارے درمیاں ابھیہزار دوریاں سہی
پھر خواب کے تیشے لائیں گےتعمیر محبت کرنے کو
رات ہوتے ہی جب نیلے آکاش میںدل کی تنہائیاں جگمگا جاتی ہیں
سبھی نے ڈھول اور تاشے بجائے تھےسبھی ناچے تھے گائے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books