aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "turshii"
کسی کے لہجے سے تلخی چھلکیکسی کی باتوں میں ترشی آئی
جسم اور علم طرفہ طاقت ہےیہی انسان کی نبوت ہے
تراشو گے زبان اس کی تو ترشی جھیل پاؤ گےاگر جو دل بنایا تو ہزاروں خواہشیں بن کر تمہیں تم سے ہی مانگے گی
بس رہے تھے یہیں سلجوق بھی تورانی بھیاہل چیں چین میں ایران میں ساسانی بھی
گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھییہ تیرگی جو مری زیست کا مقدر ہے
بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جانہ تورانی رہے باقی نہ ایرانی نہ افغانی
لو شوق کی ترسی ہوئی شب ہو گئی آخرلو ڈوب گئے درد کے بے خواب ستارے
جہاں زاد میں آج تیری گلی میںیہاں رات کی سرد گوں تیرگی میں
اور حد سے گزر جائے گا اندوہ نہانیتھک جائیں گی ترسی ہوئی ناکام نگاہیں
تا تراشی خواجۂ از برہمن کافر تریہے وہی ساز کہن مغرب کا جمہوری نظام
صحرائے تیرگی میں بھٹکتی ہے زندگیابھرے تھے جو افق پہ وہ مہتاب کیا ہوئے
ڈھونڈھ لیں گی مری ترسی ہوئی نظریں تجھ کونغمہ و شعر کی امڈی ہوئی برساتوں میں
جس کے مقدر میں رہیصبح طلب سے تیرگی
وہ طرفہ نظارےیاد آ گئے سارے
تیکھی نظریں ہوں ترش ابروئے خم دار رہیںبن پڑے جیسے بھی دل سینوں میں بیدار رہیں
چمک تارے سے مانگی چاند سے داغ جگر مانگااڑائی تیرگی تھوڑی سی شب کی زلف برہم سے
اپنے دامن کو برابر قطع سا کرتا ہواتیرگی میں کھیتیوں کے درمیاں کا فاصلا
میرے بیاں میں سحر بیانی تجھی سے ہےروئے سخن پہ خون جوانی تجھی سے ہے
ہوئی ترکی تمام خانوں میںکٹ گئی جڑ سے خاندانوں میں
اور پھر اک سویرے کی اجلی کرنتیرگی چیر کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books