aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "u.daatii"
سازشیں لاکھ اڑاتی رہیں ظلمت کی نقابلے کے ہر بوند نکلتی ہے ہتھیلی پہ چراغ
کھلے پانیوں میں گھری لڑکیاںنرم لہروں کے چھینٹے اڑاتی ہوئی
کہتے ہیں جس کو شرم و حیا ننگ و نام آہوہ سب حیا و شرم اڑاتی ہے مفلسی
اک حسن بے جہت کی فضائے بسیط میںاڑتی گئی مجھے بھی اڑاتی چلی گئی
کتنی پائل کی شوخ جھنکاریںدل میں چنگاریاں اڑاتی ہیں
دامن تاریکئ شب کی اڑاتی دھجیاںقصر ظلمت پر مسلسل تیر برساتی ہوئی
اپنے لمبے لمبے بال اڑاتی جائےہوا کی بیٹی ساتھ ہوا کے گاتی جائے
اڑاتی ہوں میں رخت ہستی کے پرزےبجھاتی ہوں میں زندگی کا شرارا
ہر سوکھے ہوئے ہونٹ سے لیتی ہوں تری میںدم توڑنے والوں کی اڑاتی ہوں ہنسی میں
جن آندھیوں نے مری سر زمیں ادھیڑی تھیوہ آج مولد عیسیٰ میں گرد اڑاتی ہیں
کالی کالی راتوں میں ہونٹوں کی شمع جلاتی تھیتیز نگاہوں کی بجلی سے سب کے ہوش اڑاتی تھی
نیلا ہرا گلابیرنگ آج اڑاتی بھابی
پل کے نیچے جھانک کے دیکھو آج ندی طوفانی ہےبپھری لہریں جھاگ اڑاتی ہیں کیا زندہ پانی ہے
رم جھم برستی بوندیںڈیش بورڈ پہ دھری بھاپ اڑاتی
آپس میں چہلیں کرتی ہیںمیری ہنسی اڑاتی ہیں
آج بھی ان کی یادیں نیند اڑاتی ہیںبچپن میں جو ہم نے سپنے دیکھے تھے
اک لمبی سی کالی گاڑیدھواں اڑاتی
موسم کی جوانی پھر جادو سا جگاتی ہےآواز پپیہے کی پھر ہوش اڑاتی ہے
گرمی تھی ملتان میں بھائیآگے ریل نے ریت اڑائی
موج نکہت سے خدائی مہک اٹھی اخترؔپھول اڑاتی ہوئی آتی ہے گھٹا ساون کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books