aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ubhare.ngii"
خود اپنے آپ میں یہ کائنات ڈوب گئیخود اپنی کوکھ سے پھر جگمگا کے ابھرے گی
آنسوؤں کی جھیلوں میں چاند کو اتاریں گےبے حسی کے ٹیلوں پر نقش پا ابھاریں گے
میں تیری گود سے خود شعلۂ گل بن کے ابھروں گا!عجب عالم تھا
ذہن کے کالے پردے پرکوئی تصویر نہیں ابھرے گی
اسی راکھ سے خاک سے ابھرے گیکونپل کے سمان ہری دنیا
اس رات کے خواب میں ان کے دولہا کی شبیہ ابھرے گییہ جو تصویر گر کر ٹوٹ گئی ہے یہ صدیوں کی شبیہ کو بھی توڑ گئی ہے
غالباً تا حشر ابھرے گی نہیںکیا بھیانک رات ہے
یہی اک دن تو میری زندگی بھر کی کمائی ہےاسی کی کوکھ سے ابھریں گے
ہزاروں سورج ڈوب چکے ہیںہزاروں سورج ابھریں گے
وہ سر ابھارے گازبان آستین بولے گی
کہیں جے کار کی آواز نہیں ابھرے گیپھر نہ شہروں کو سجائے گا کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books