aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "udha.dne"
مری نیندیں ان سے ادھڑنے لگی ہیںمرے خواب سو جا کہ تو نے
ادھورا سا یہ خطآج پایا تو ادھڑنے لگے ٹانکے دل کے
معززین عدالت بھی حلف اٹھانے کومثال سائل مبرم نشستہ راہ میں ہیں
وہ سارے ادھڑے ادھڑے ہیںکوئی صفحہ پلٹتا ہوں تو اک سسکی نکلتی ہے
کہیں توازن بگڑ گیا ہےیا کوئی سیون ادھڑ گئی ہے:
میرے محبوب مری نیند اڑانے والےمیرے مسجود مری روح پہ چھانے والے
کہ اب جو دیوار گر چکی ہےاسے اٹھانے کی ضد نہ کرنا!
قدم اٹھانے کی طاقت نہیں ذرا تجھ میںنری بڑائی ہے! خوبی ہے اور کیا تجھ میں
اپنے کمروں سے اکھڑنے کے لیے تیار نہیںلیکن انہوں نے وعدہ کیا ہے
جس پہ تم جوتیوں سے پھرتے ہوواں میسر نہیں وہ اوڑھنے کو
ابر تر اشک بہائے گا مرے لاشے پرخاک اڑانے کے لیے باد صبا آئے گی
تیرے انجام سے ہر شخص کو عبرت ہوگیسر اٹھانے کا رعایا کو نہ آئے گا خیال
سب کو اک ساتھ ادھڑتے دیکھادور سے بیوی نے جھلا کے کہا
موتیے کی کلی سر اٹھانے لگیآنکھ میں تیرگی مسکرانے لگی
میرے بے چین خیالوں پہ ابھرنے والیاپنے خوابوں سے نہ بہلا میری تنہائی کو
راس آئے گا کسے دشت بلا میرے بعدکون مانگے گا اجڑنے کی دعا میرے بعد
ذرا سر اٹھانے کے قابل ہوتو کاٹنے والی مشین
اجنبی قوم کے ظلمت افشاں پھریرے کی منحوس چھاؤں سے آزاد ہیںکھیت سونا اگلنے کو بے چین ہیں
ابھی چھری ستم کی ڈوب کر اچھلنے والی ہےابھی تو حسرت اک جہان کی نکلنے والی ہے
موقعے کا بس اک ٹانکا تو ٹانکے بچاتا ہےادھڑے ہوئے دامن کو پھٹنے سے بچاتا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books