aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ufuunat"
سیاہ چادر سے اپنے حجرے کی بے کفن لاش ڈھانپ دیجئےکہ اس سے پھوٹی ہے جو عفونت
جذب عفت کا میسر تھا جو عرفاں تجھ کوکیوں نہ مرغوب ہوا شیوۂ جاناں تجھ کو
گندگی اور عفونتگھورے سڑتے ہوئے
فکر گھبرائی ہوئی پھرتی ہے بازاروں میںعمر اک سیل عفونت ہے بدر رو کی مثال
اک عفونت کا انبارزندگی جیسے شرما رہی تھی
تمہارے تاریک اور پر عفونت کمرے میںکوئی نہیں آئے گا
شکر ہے مغربی طاقت کی عفونت بھری سانسٹوٹ کر ڈوب گئی ختم ہوا افسانہ
خودکشی شیوہ تمہارا وہ غیور و خوددارتم اخوت سے گریزاں وہ اخوت پہ نثار
یہی مقصود فطرت ہے یہی رمز مسلمانیاخوت کی جہانگیری محبت کی فراوانی
ایک رنگین و حسیں خواب تھی دنیا میریجنت شوق تھی بیگانہ آفات سموم
الفاظ کی افراط ہوتی ہےمگر پھر بھی، بلند آواز پڑھیے تو بہت ہی معتبر لگتی ہیں باتیں
کبھی اس شہہ سے پہلے اور کبھی اس مات سے پہلےکبھی اک برد سے پہلے کبھی آفات سے پہلے
وہ میرا یوسف ثانی وہ شمع محفل عشقہوئی ہے جس کی اخوت قرار جاں مجھ کو
تو ہم ان پہ ہنستے تھے اور سوچتے تھے کہ ان کو ٹشو پیپروں کی مہک سے الرجی ہےلیکن ہمیں یہ پتا ہی نہیں تھا کہ ان پہ وہ آفات ٹوٹی ہیں
وہ غارت ایماں کیسی ہےبچپن میں جو آفت ڈھاتی تھی
پورا ہوا جو بیاہ کا ارمان تھا کمالآفت یہ آئی مجھ پہ ہوئے جب سفید بال
گو آفت و غم کے مارے ہیںہم خاک نہیں ہیں تارے ہیں
جو بڑھ کر قید کر لیتی ہے آفت اپنے بھائی کیمصیبت کی حقیقت کیا
جس نے انسانوں کی تقسیم کے صدمے جھیلےپھر بھی انساں کی اخوت کا پرستار رہا
ان کے نقش قدمعافیت گاہوں میں رہنے والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books