aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ukhat"
ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اڑ جاتے تھےپاؤں شیروں کے بھی میداں سے اکھڑ جاتے تھے
اس نے بے ساختہ پھر مجھ کو پکارا ہوگاچلتے چلتے کوئی مانوس سی آہٹ پا کر
وجود اک جبر ہے میرا عدم اوقات ہے میریجو میری ذات ہرگز بھی نہیں وہ ذات ہے میری
کوئی آہٹ نہیں بدن میں کہیںکوئی سایہ نہیں ہے آنکھوں میں
ایک رنگین و حسیں خواب تھی دنیا میریجنت شوق تھی بیگانہ آفات سموم
نظر جھکائے ہوئے اور بدن چرائے ہوئےخود اپنے قدموں کی آہٹ سے جھینپتی ڈرتی
ظلم کی بات ہی کیا ظلم کی اوقات ہی کیاظلم بس ظلم ہے آغاز سے انجام تلک
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میںہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
کچھ ذرا مشکل سے کھلنے والا وہ شیشم کا دروازہکہ جیسے کوئی اکھڑ باپ
کبھی اس شہہ سے پہلے اور کبھی اس مات سے پہلےکبھی اک برد سے پہلے کبھی آفات سے پہلے
بسر اوقات کے لیے شایدیہ لکیریں بکھیر ڈالی ہیں
نہ کسی آنکھ کی آہٹ، نہ کسی چہرے کا شوردور تک کوئی نہیں، کوئی نہیں، کوئی نہیں
اور بستر سے کئی بار جگایا بھی ہے تجھ کوچلتے پھرتے ترے قدموں کی وہ آہٹ بھی سنی ہے
تو ہم ان پہ ہنستے تھے اور سوچتے تھے کہ ان کو ٹشو پیپروں کی مہک سے الرجی ہےلیکن ہمیں یہ پتا ہی نہیں تھا کہ ان پہ وہ آفات ٹوٹی ہیں
وہ غارت ایماں کیسی ہےبچپن میں جو آفت ڈھاتی تھی
جو ہو سکے تو ان آنکھوں پہ پٹیاں کس دونہ کوئی پاؤں کی آہٹ
اگرچہ تنگ ہیں اوقات سخت ہیں آلامتمہاری یاد سے شیریں ہے تلخئ ایام
پورا ہوا جو بیاہ کا ارمان تھا کمالآفت یہ آئی مجھ پہ ہوئے جب سفید بال
گو آفت و غم کے مارے ہیںہم خاک نہیں ہیں تارے ہیں
جو بڑھ کر قید کر لیتی ہے آفت اپنے بھائی کیمصیبت کی حقیقت کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books