aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uki"
لیکن ایکا ایکی جیسےپردہ اٹھا منظر بدلا
میں نے کہا کہ آج ہی آیا ہوں یا اخییوں تو خلوص شاہ میں کس کو کلام ہے
دھرتی سے آکاش تلک کرنوں کا سندر جال بچھا تھاراج تھا سپنوں کا سب جگ پر چھایا ہوا اک سناٹا تھا
ایک بے سمت شہر سخن کے محلے میںاپنا کوئی یا اخی یا اخی کہہ کے صدیوں سے
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
پھر آخر تنگ آ کر ہم نےدونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
کارواں گزرے ہیں جن سے اسی رعنائی کےجس کی ان آنکھوں نے بے سود عبادت کی ہے
اسی معمورے میں آباد تھے یونانی بھیاسی دنیا میں یہودی بھی تھے نصرانی بھی
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
منفعت ایک ہے اس قوم کا نقصان بھی ایکایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزاراجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ
کھلنے لگے قفلوں کے دہانےپھیلا ہر اک زنجیر کا دامن
نا اک دن موت آنے سےمجھے اب ڈر نہیں لگتا
شہر کی فصیلوں پردیو کا جو سایہ تھا پاک ہو گیا آخر
ہم گھوم چکے بستی بن میںاک آس کی پھانس لیے من میں
تمہیں اک بات کہنی تھیاجازت ہو تو کہہ دوں میں
وہ بھی اک پل کا قصہ تھے میں بھی اک پل کا قصہ ہوںکل تم سے جدا ہو جاؤں گا گو آج تمہارا حصہ ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books