aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uktaahat"
روشنی نہیں ہے دور دور تکجاؤ مجھ کو چھوڑ دو
جو بار بار لوٹ کر نظر کی اکتاہٹ بن جاتا ہےوہی آسمان
اکتاہٹ میں اک انجانی وحشت سیسونے لمحوں کے باہر
تھکن کی اور اکتاہٹ کیآخر!
جھٹک کے دور ہوئی بستروں سے اکتاہٹلپٹ گیا ہو کوئی سانپ ناگہاں جیسے
کچھ اکتاہٹ بھیکچھ غم ہے کچھ راحت بھی
میرے جسم میں اداسی کی مقدار بڑھ چکی ہےاب میں کسی ماہر احساسات کی
تجلی کے شہنشہ سنکہ تیری یاد کی حدت سے اکتاہٹ سی اب محسوس ہوتی ہے
شوق بھی مرتے سگ کی مانند قریہ قریہ گھوم تھکاآواز میری اکتاہٹ کی بھینٹ چڑھی
نہ اختلاط میں وہ رمکہ بد مزہ ہوں خواہشیں
سب محنت صبحوں شاموں کیاب کے بھی اکارت جائے گی
جن کے لہو کے طفیل آج بھی ہیں اندلسیخوش دل و گرم اختلاط سادہ و روشن جبیں
منہ بسورے، رہ گزاروں سے لپٹتے، سوگوارگھر پہنچتا تھا میں انسانوں سے اکتایا ہوا
فسردہ چھٹکی ہوئی چاندنی کا دھندلا غباریہ بھیگی بھیگی اداہٹ یہ بھیگا بھیگا نور
میں کہ دن بھر کی چکا چوند سے اکتایا ہواکسی غنچے کی طرح دھوپ میں کمہلایا ہوا
جو وقت گزر گیا اکارتافسوس! ہوا خزانہ غارت
خواب تعبیروں کی تلاش میں بھٹکنے لگتے ہیںبدن کی اکتاہٹیں چوپال کے شور شرابے میں ڈوب جاتی ہیں
کہتے ہیں اہل قمار آپ میں گرم اختلاطہم تو ڈب میں سو رپے رکھتے ہیں تم رکھتے ہو کے
پھر اتصال گردن و خنجر ہے کیا کہوںپھر اختلاط زخم و نمک داں ہے کیا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books