aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ummat e"
کیا پوچھتے ہو امت احمد رضا کا حالاندر سے داغدار تو باہر سے چمپئی
جو مسلماں ہیں امت انگریزمے کشی سے انہیں نہیں پرہیز
عشق کا دل بھی وہی حسن کا جادو بھی وہیامت احمد مرسل بھی وہی تو بھی وہی
دئے ابھی نہیں جلےدرخت بڑھتی تیرگی میں چھپ چلے
انسان اور اطاعت ماحول افتراآیا ہے اپنی آپ یہ دنیا لیے ہوئے
عظمت آدم خاکی کا پرستار گراایک مینار گرا
ہے دسہرا یادگا عظمت ہندوستاںہندوؤں کی اک قدیمی فتح و نصرت کا نشاں
ذہن میں عظمت اجداد کے قصے لے کراپنے تاریک گھروندوں کے خلا میں کھو جاؤ
جو حق پر ہے ایمان کامل ہمارابنا لے گا کیا زور باطل ہمارا
آمد ہے سال نو کی سماں ہے بہار کاسرسبز گلستاں ہے دل داغدار کا
مقام عظمت انساں کو تو نے فاش کیاجمود بستہ غلامی کو پاش پاش کیا
سورماؤں سے ملو ان کی یہ عظمت سمجھومحفل عیش کو ہاں اور منغض نہ کرو
بنی آماج گاہ تیر نفرت شخصیت اس کیاسے بھی خود سے نفرت ہو چکی تھی
السلام اے عظمت ہندوستاں کی یادگاراے شہنشاہ دیار دل فقیر بے دیار
اک پھدکتا ہے سر شاخ پہ جس طرح کوئیآمد فصل بہاری کی خوشی میں ناچے
اوم سمان امراو مہان ساگر
کھلاڑی چال چلتا ہے اسٹرایکر کی مدد سےآمد و رفت ان کنیزوں کی
جو میری گود میں پل کر جوان ہو گئے ہیںمرے سفینے کے اب بادبان ہو گئے ہیں
دھنوانعزت نفس کے ڈاکو
یا ابابیل کوئی آمد سرما کے قریباس کو مسکن کے لیے ڈھونڈ لیا کرتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books