aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uqda"
اس کی دانائی کا حاصل ناخن عقدہ کشاتابناکئ ضمیر و زیرکی کا آفتاب
کھول دے گا دشت وحشت عقدۂ تقدیر کوتوڑ کر پہنچوں گا میں پنجاب کی زنجیر کو
طور طریقہ اکھڑا اکھڑا چہرا پیلا سخت ملولراہ میں جیسے خاک پہ کوئی مسلا مسلا باغ کا پھول
تو شناسائے خراش عقدہ مشکل نہیںاے گل رنگیں ترے پہلو میں شاید دل نہیں
نگاہ غور سے دیکھو اگر حالات انسانیتو ہو سکتا ہے حل یہ عقدۂ مشکل بہ آسانی
اے یار دل نشیں وہ ادا کون لے گیاتیرے نگیں سے نقش وفا کون لے گیا
راہ میں آیا کبھی میری ہمالہ بن کرجو کبھی عقدہ بنا ایسا کہ حل ہی نہ ہوا
یہ ہمیں بتلاتی ہے ہم کیا ہیں اور دنیا ہے کیایہ ہمیں بتلاتی ہے رب کون ہے عقبیٰ ہے کیا
سب سے فراغت کے بعد کلف میں اکڑاسفید ململ کا کرتا اور لٹھے کی شلوار
مرے ہاتھوں کسی کا گھر نہیں اجڑاکسی کا در نہیں اکھڑا
بارے آئی نجات کی باریکھل گیا عقدۂ گرفتاری
بحث رہتی تھی کہ ہے کون وفا کا پابندحیف یہ عقدۂ سر بستہ کھلا تیرے بعد
پیچ و خم رہ پر خطر کے عقدہ کشا تھےدل فارغ خطر تھا
فکر عقدہ کشائیوں پہ مصراور سر رشتے ہی کا خود فقداں
اے گزر گاہ خیالاب کسی روز تو کھل جائے یہ عقدہ آخر
سحر فکر و نظر ٹوٹ بکھراتو آخر یہ عقدہ کھلا
بال کھولے ہوئے ڈائن سی ڈراتی ہے حیاتدل کو ادراک رہ عقدہ کشائی دے دے
میں ساحل سے اکھڑا تو اب جان پایاکہ ساحل کو کیوں ڈھونڈھتا ہے زمانہ
اپنا پتا پوچھتی ہوںبہت کار عقدہ کشائی کٹھن ہے
مرتعش اظہار سےعقدۂ دشوار سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books