aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ushr-e-ashiir"
اسیر آرزو ہجوم بے اماںشراب روز و شب کی آتش رواں میں
عشق پابند رسومات و روایات نہیںمجھ سے ناراض ہو دنیا تو کوئی بات نہیں
بس ایک روشنی اسیر ذات تھیمحیط کائنات تھی ازل سے بے لباس تھی
یہ دھن یہ دولتیہ عیش و عشرت
مرے اس دل نے بالآخر سنی آواز رباب
شہید جور گلچیں ہیں اسیر خستہ تن ہم ہیںہمارا جرم اتنا ہے ہوا خواہ چمن ہم ہیں
جس طرح پرندہ صحرا کا پانی کی تلاش میں پھرتا ہےتو ڈھونڈھتا مجھ کو آئے گا کیوں مجھ سے نفرت کرتا ہے
جیتے جی ہم تم رہے گر یک دل و یکجا تو کیاتا دم آخر بھرا گر دم محبت کا تو کیا
مری زباں نے کیا خوں مری محبت کامرے سکوت میں طوفان عشق برپا تھا
مگر کیا کیجئے جب فیصلہ یہ ہے مشیت کاکہ میں فطرت کی آنکھوں سے گروں اشک رواں ہو کر
آجاشک ندامت نے
اب کسی کے جال میں یہ قید ہو سکتا نہیںتھا اثرؔ جس کا اسیر دام رخصت ہو گیا
تماشہ کب تلک دیکھے گی قدرت خون ارماں کاگریں گی خرمن دہقاں پہ آخر بجلیاں کب تک
تری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسےپر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسے
عصر نو کیتیرگی میں
یہ اسیر شہزادی
ایسے حالات میں آنکھوں میں لہو کو لاؤنغمۂ عشق کو سب زور سے گاؤ گاؤ
سب پھلوں کا جب تقابل ہو اثرؔآم ہی بس قابل انعام ہے
مجھے ہے خوشی جو ہیں دیوانے اس کےاثرؔ ان میں میرا بھی نام آ رہا ہے
دو قدم چلنے لگے گاعصر بے ہنگام سے جیون
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books