aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "utran"
پہنو تو پہلے بھائیوں کو پہناؤکہ ہے اترن تمہاری جن کا بناؤ
اور جنہوں نے نام محبت کو اترن کی طرح پہنا ہےجنہوں نے محبت کو ہی دھوکہ دیا ہے
زندگی جن کے لئے صحن سمن پوش نہیںدور کے دیس سے آئی ہوئی اترن کے لئے
رشتے میرے من کیاترن ہے
پجاریوں کے نفس کی اترنہوا مسلمان ہو گئی ہے
زندگانی کے نیلام گھر میں محبت کی اترن کا بھاؤچکانے میں خرچی گئیں
نہ کوئی لمس کی اترنکہ
سب جلتی ہے سوکھی گیلییہ جس کی بھی اترن ہوگی
اترن پہنو گےگھاٹ گھاٹ سے دھل کر آئی
تیری اترن سے اٹھاتا ہوں نئی دھج کا جوازتیرے دیکھے ہوئے خوابوں پہ مجھے نیند آئے
جو لکھوں وہ کلیشے ہےمروج استعاروں اور تشبیہوں کی اترن سے
یہ خیرات ہی کی کرامت ہےاترن سے مانوس ماحول میں
اور کون کس کے کفن کی اترن پہن سکتا ہےلیکن وہ جو اک دوجے کی قبر میں سو جانے کی
شیشۂ دل دل کی کرچیاںریشمی جسموں کی اترن
بس رہے تھے یہیں سلجوق بھی تورانی بھیاہل چیں چین میں ایران میں ساسانی بھی
تو نہ مٹ جائے گا ایران کے مٹ جانے سےنشۂ مے کو تعلق نہیں پیمانے سے
سو اک معمول ہے عمران کے گھر کا عجب سا کچھحسنؔ نامی ہمارے گھر میں اک سقراطؔ گزرا ہے
اے آب رود گنگا وہ دن ہے یاد تجھ کواترا ترے کنارے جب کارواں ہمارا
قدرت نے تو بخشی تھی ہمیں ایک ہی دھرتیہم نے کہیں بھارت کہیں ایران بنایا
صد ناز سے اترا کرتی تھیصہبائے غم جاناں کی پری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books