aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaada-e-vafaa"
وہ جن کی فکر میں رہتی تھی میں وفاؔ بے چینغم و خوشی کے مرے ترجمان ہو گئے ہیں
تمہی کہہ دو کچھ حد ہے ظلم و جفا کیوفا کی طرح ساری دنیا ہے شاکی
ہم وہی اہل جنوں اہل وفا صاحب دلہم کہ ہر دور میں اوراق زمانہ کے امیں
اے وفا کھلتے ہیں تجھ پر آج کیا کیا راز دیکھچل چمن میں بلبل و گل کے نیاز و ناز دیکھ
مایوس نہ پھر جائے، ہاں پاس وفا رکھنادروازہ کھلا رکھنا
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوںفرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
پھر اس کے بعد یہ ممکن ہے تو ترس کھا کرپھر ایک بار کرے وعدۂ وفا مجھ سے
ہم اہل وفا رنجور سہی، مجبور نہیںاور شہر وفا سے دشت جنوں کچھ دور نہیں
مقصود وفا سن لے کیا صاف ہے سادہ ہےجینے کی تمنا ہے مرنے کا ارادہ ہے
آج تو ہم بکنے کو آئے، آج ہمارے دام لگایوسف تو بازار وفا میں، ایک ٹکے کو بکتا ہے
وفائے وعدہ و قول و قسم کا ذکر کروہر ایک آبلہ پا اور سر جنوں پیشہ
جسے یاد راز مے و سبوجسے یاد وعدۂ تار و پو
فریب وعدۂ فردا پہ اعتماد کرےخدا وہ وقت نہ لائے کہ تجھ کو یاد آئے
اپنی من مانی ہی آخر میں کریں گے اب تودہر کو وعدۂ پر کیف سے منت کش احسان کرو
روز مجھ کو وعدۂ فردا پہ جو ٹرخائے ہےمیں تری چالوں کو سمجھوں ہوں مجھے بہلائے ہے
صبر کا پھل لوگ کہتے ہیں ملے گا ایک دنآہ کب تک انتظار وعدۂ فردا کروں
ہزیمت ہو یا مژدۂ کامیابیستم ہو کہ ہو وعدۂ بے حجابی
میرے چہرے کو مت دیکھواس میں کوئی وعدۂ فردا اس میں کوئی آج نہ کل ہے
وعدۂ شوق تھا فریب آمیزبس اسے رائیگان رہنے دے
آؤ اب اپنی گمشدہ جنت کریں تلاشپھر وعدۂ چنار کی عظمت کریں تلاش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books