aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaade"
تیرے ایوانوں میں پرزے ہوئے پیماں کتنےکتنے وعدے جو نہ آسودۂ اقرار ہوئے
گواہ بنا کے گنگا کی لہروں کوسچی چاہت کا وعدہ کریں
مایوس تو ہوں وعدے سے ترےکچھ آس نہیں کچھ آس بھی ہے
وعدہ ترا راست ہو یا ہو دروغتو نے دیے ہیں اسے کیا کیا فروغ
لیڈروں سے ہوں گے وعدے خلعت و انعام کےقلت و کثرت کا ہنگامہ اٹھایا جائے گا
آنے کا وعدہ ہے
وہ سب وفاداریاں کہ جن پر لہو کے وعدے حلف ہوئے تھےوہ آج سے مصلحت کی گھڑیاں شمار ہوں گی
دل نہ اس طرح دکھا صاف مکرنے والےمجھ کو تسلیم کہ تیری کوئی تقصیر نہ تھی
وہ عرض محبت پہ معصوم وعدےوہ لکنت زباں کی وہ اقرار کرنا
پھر سے نیایے کا ڈھونگ رچایا جائے گاآدمی کو روٹی کے وعدے سے بہلایا جائے گا
تمہاری سنگ دلی سے خفا نہیں ہوتےکہ ہم سے اپنے ہی وعدے وفا نہیں ہوتے
صدہا وعدے کر کے بھیلاکھ قسمیں کھا کے بھی
کہتے تھے کر رہا ہوںوعدہ میں تم سے سچا
پبلک سے جھوٹے وعدے بھی کر لیتے ہیں سبھیمیں نے بھی اختیار کی یہ پالیسی جبھی
وقت آ گیا ضمیر کی بیع و خرید کاامپورٹ کے لسنس کے وعدے وعید کا
ملیں گے حشر میں مت کہہ یہ بار بار مجھےہو کیسے حشر کے وعدے پہ اعتبار مجھے
چھ تبسم قرض لے کرسود میں اپنے بدن کا گوشت ادا کرنے کے ہر وعدے کے ساتھ
مرا دل میری جاں دلی پہ قرباںسلونے ہونٹ اور وعدے سہانے
ایک وعدے کہانی فسانے کی یاہجر موسم میں لپٹے ہوئے وصل کے
یاد ہے تم کو جب بھلائے تھےعمر بھر کے کیے ہوئے وعدے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books