aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaartaa"
حیرت کا ورطہحصار نفس یا نظر کا کرشمہ
ہے وقت اب بھیورنہ پھر اے
کیسے گاہک ہو تم آخر مول بدن کا دے سکتے ہوپتی ورتا کا مول تمہارے پاس نہیں ہے
افکار کا ورطہ بین النجم خلاؤں میںآواز مہیب سے گھومتا ہے
اس کی فطرت وہ سمندر ہے کہ جس میں پنہاںموج اقبال بھی ہے ورطۂ ادبار بھی ہے
ہم کو جمعیت خاطر یہ پریشانی تھیورنہ امت ترے محبوب کی دیوانی تھی
ان کی باتوں کا ذرا سا بھی اثر مت لیناورنہ چہرے کے تأثر سے سمجھ جائیں گے
اسے واسطہ کیا کم و بیش سےنشیب و فراز و پس و پیش سے
طبع مشرق کے لیے موزوں یہی افیون تھیورنہ قوالی سے کچھ کم تر نہیں علم کلام
ایک تمہارا پیار بچا ہےورنہ سب کچھ لٹ سا گیا ہے
سکوت آموز طول داستان درد ہے ورنہزباں بھی ہے ہمارے منہ میں اور تاب سخن بھی ہے
آؤ کہ کوئی خواب بنیں کل کے واسطےورنہ یہ رات آج کے سنگین دور کی
وہ تو یوں تھا کہ بڑھتے گئے سلسلےورنہ یوں ہے کہ ہم
ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھاورنہ ہمیں جو دکھ تھے بہت لا دوا نہ تھے
ورنہ اک بے نوا محبت میںدل کے لٹنے پہ کیا نہیں کہتا
حضور کیا کہا میں آپ کو بہت عزیز ہوںحضور کا کرم ہے ورنہ میں بھی کوئی چیز ہوں
بیکار ہی موسم کو ستایا ورنہپھول جب کھل کے مہک جاتا ہے
تو میں کہتا ہوں کہ لو آج نہا کر نکلا!ورنہ اس گھر میں کوئی سیج نہیں عطر نہیں ہے
ان کا دامن اس دولت سے خالی کا خالی ہی رہاورنہ تھے دنیا میں کتنے چاندی چاند اور سونا چاند
حوصلہ تجھ کو نہ تھا مجھ سے جدا ہونے کاورنہ کاجل تری آنکھوں میں نہ پھیلا ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books