تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vafaa.e.n"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "vafaa.e.n"
نظم
بھڑکتے سینوں میں بس رہی ہیں قرار بن کر تری ادائیں
ترستی روحوں کو جام عشرت پلا رہی ہیں تری وفائیں
مجید امجد
نظم
محبت اس کی خاطر ہے وفائیں اس کی خاطر ہیں
کہ میری ابتدائیں، انتہائیں اس کی خاطر ہیں
غلام محمد قاصر
نظم
کیا الٹا رنگ ہے دنیا کا کیا اوندھی عقل ہی دنیا کی
بھارت کے لئے جنجال بنیں دنیا سے وفائیں بھارت کی
محمد شفیع الدین نیر
نظم
جفاؤں کے عوض میں کیں وفائیں ہر گھڑی ہم نے
مگر اس بے اثر دل سے محبت کی نہ بو نکلی