aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vahiid"
کائناتی محبت کا رد عملاے اداسی کے ہونے میں واحد خلل
ہمیں تم مسکراہٹ دوتمہیں ہم کھلکھلاتے روز و شب دیں گے
ایک دوجے پہ آسرا کریں گےہم سفر در بدر رہا کریں گے
نشتر زخم لگاتا ہے تو نشتر سے کھلواتا ہوںسلواتا ہوں
ہم پیدا کرتے ہیںہم گیلی مٹی کو مٹھی میں بھینچا کرتے ہیں
صبح بنارس شام اودھ کی اصل و حقیقت تم سے ہےتاج اجنتا اور ایلورا کے واحد فن کار ہو تم
کسی ایک فرد واحد سے نہیںتو ایک پورے غلط نظام کے مقابل تھی
ذہن جب تک ہےخیالات کی زنجیر کہاں کٹتی ہے
موڑ اوجھل ہوا نظروں سے تو پھر راہ وہی لوگ وہیصرف وہ چہرہ وہ آنکھیں وہ خط و خال نہ تھے
ضعیفی کی شکن آلود چادر سے بدن ڈھانپےوہ اپنی نوجواں پوتی کے ساتھ
مطرب خوشنوا زندگی کے حسین گیت گاتا رہااس کی آواز پر انجمن جھوم اٹھی
کرم خوردہ کاغذوں کے ڈھیر میں مدفون ہےچاٹتا ہے حرف حرف
وحید احمد کے سحر میں لکھی گئی اک نظمآنکھ کھلی تو
یہ ہوتا ہےکوئی مانے نہ مانے
اے خدا اے خدامیں ہوں مصروف تسبیح و حمد و ثنا
(تیسری دنیا کے تمام لوگوں کے نام)عجب حادثہ ہے
(سچے لوگوں کے نام)عجیب ماں ہو
اگر میں کہتا ہوں جینا ہے قید تنہائیتو زندگانی کی قیمت پہ حرف کیوں آئے
پہنانے کے بعد مجھے محسوس ہوااس سیارے پر وہ واحد لڑکی ہے
میں آخر کس کی جاگت جاگتا ہوںپپوٹوں میں یہ کس پانی کا نمکیں ذائقہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books