aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vakaalat"
جہاں میں بار خدایا کوئی وکیل نہ ہووکیل ہو تو وکالت میں بے عدیل نہ ہو
عید احساس آدمیت ہےعید جذبات کی وکالت ہے
وکالت کریں گے نہ بیرسٹریسکھا دو شرارت کی پامسٹری
دکھتی ہڈیاں کہتی ہے آرام کرو ابدل کہتا ہے ابھی نہیں ابھی تو کام پڑا ہے سب
میں حجاموں اور مالیوں کی وکالت کرنے تو نہیں چل پڑاسادہ سی بات ہے کہ انسانوں اور پودوں کی تراش خراش ہوتی رہنی چاہیے
تم میں حوروں کا کوئی چاہنے والا ہی نہیںجلوۂ طور تو موجود ہے موسیٰ ہی نہیں
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلےنظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
میں شاید تم کو یکسر بھولنے والا ہوںشاید جان جاں شاید
کہانی سننے والے جو بھی ہیں وہ خود کہانی ہیںکہانی کہنے والا اک کہانی کی کہانی ہے
عطا مومن کو پھر درگاہ حق سے ہونے والا ہےشکوہ ترکمانی ذہن ہندی نطق اعرابی
جو ہونے والا ہےہو رہا ہے
تمہاری آنکھ مسرت سے جھکتی جاتی ہےنہ جانے آج میں کیا بات کہنے والا ہوں
ترک خرگاہی ہو یا اعرابیٔ والا گہرنسل اگر مسلم کی مذہب پر مقدم ہو گئی
کچھ ذرا مشکل سے کھلنے والا وہ شیشم کا دروازہکہ جیسے کوئی اکھڑ باپ
ذرا دیکھ اس کو جو کچھ ہو رہا ہے ہونے والا ہےدھرا کیا ہے بھلا عہد کہن کی داستانوں میں
تیرے گھر کے دروازے پردستک دینے والا
او دیس سے آنے والا ہے بتااو دیس سے آنے والے بتا
آخری وسل کے ساتھڈوب جانے والا دل
لیکن یہ جوگی دل والااے گوری کنگال نہیں ہے
کوئی سہارا دینے والا نہیں ہےاس رستے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books