aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vakiil"
بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھیکسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں
قاضی وکیل آدمی اور آدمی گواہتاشے بجاتے آدمی چلتے ہیں خواہ مخواہ
مری عدل گاہوں کی مصلحتمرے قاتلوں کی وکیل ہے
جس کو دیکھو لیڈر ہے اور سے ملو وکیلکسی طرح بھرتا ہی نہیں ہے پیٹ ہے ان کا جھیل
قمرؔ ہیں وکیل اور عقیلہؔ گواہثریاؔ کی گڑیا کا دیکھو بیاہ
اس جھونپڑے میں رہتے ہیں سب شاہ اور وزیراس میں وکیل بخشی و متصدی اور امیر
وکیل وردی میں جا رہا ہےضمیر بغلیں بجا رہا ہے
فضاؤں میں اڑتا ہوا یہ اجالاوکیل
جہاں میں بار خدایا کوئی وکیل نہ ہووکیل ہو تو وکالت میں بے عدیل نہ ہو
ڈاکٹر تاجر پروفیسر وکیلان کا ہونا ہے ترقی کی دلیل
وکیل کو اپنے بازواور مجسٹریٹ کو ناک اور کان دیے بغیر
اک پنگھٹ ہے دنیا یارواور ہم سب پیاس کے مارے لوگ
ہر واقعہ قریب تر آتا چلا گیاہر شے حسین تر نظر آتی چلی گئی
اندھاری رات کے آنگن میں یہ صبح کے قدموں کی آہٹیہ بھیگی بھیگی سرد ہوا یہ ہلکی ہلکی دھندلاہٹ
صف بستہ تھے عرب کے جوانان تيغ بند تھي منتظر حنا کي عروس زمين شام
خدا کا شکر بجا لائیں آج کے دن بھینہ کوئی واقعہ گزرا نہ ایسا کام ہوا
اپنے حصہ کی بھی میں نے انہیں چادر دے دیواقعہ کی یہ حقیقت ہے کہ جو تھی مستور
اور سب کھیت خالی کے خالی رہیں گےمیں نے بارش کے چہرے پہ لکھا ہر اک واقعہ
واقعہ ہوں؟جو ایک منظر مجھے رلائے
حادثہ تو ہوتا ہےواقعہ نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books