aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "valvale"
وہ لعل و لب کے تذکرے، وہ زلف و رخ کے زمزمےوہ کاروبار آرزو وہ ولولے، وہ ہمہمے
گھروں کو چھوڑ کر جب ہم چلے تھےہمارے دل میں کیا کیا ولولے تھے
شاید نہیں رہے وہ پتنگوں کے ولولےتازہ نہ رہ سکیں گی روایات دشت و در
وہ ولولے وہ امنگیں وہ جستجو نہ رہیتری سپاہ کو اب بھی تری ضرورت ہے
جنوں بھی مجھ سے برہم ہے خرد بھی مجھ سے برہم ہےسلگتا شوق پگھلتے ولولے جلتی تمنائیں
نیا سال پھر آ گیا دوستونئے حوصلے ہوں نئے ولولے
اب زندگی ہے وجد میںاب جاگتے ہیں ولولے
ولولے روح کے نیلام نہیں ہو سکتےحسن ذلت کا پرستار نہیں ہو سکتا
مٹ چکے جب والہانہ بانکپن کے ولولےآئی اب دوشیزۂ موسم کو انگڑائی تو کیا
حیات و موت کی حد میں ہیں ولولے چپ چاپگزر رہے ہیں دبے پاؤں قافلے چپ چاپ
ولولے دل میں تو آنکھوں میں امنگیں روشنہیں سبھی چہرے یہاں حسن عمل کے درپن
الفاظ کے آواز کے پنجرے میں اسیرپڑھنے والے کے ولولے کی محتاج
بسوں کے موٹروں کے دوڑتے ہوئے یہ سلسلےکلوں کی گڑگڑاہٹوں میں زندگی کے ولولے
ہتھیلیوں میں ہے مہندی نہ مانگ میں افشاںمچل کے رہ گئے سینے میں ولولے دل کے
یہ نٹ کھٹ ہٹیلے بہت چلبلے ہیںاداؤں میں ان کی عجب ولولے ہیں
ہر لحظہ اے ولولے جگاتا ہےاور نئی خواہش کو آئینہ دکھاتا ہے
یہ ولولے یہ حوصلےیہ پٹریوں کے سلسلے
یہ زمانہ کیسا بدل گیا نہ وہ ولولے نہ وہ حوصلےکسی وقت تھے جو صنم شکن وہ ہیں آج وقف صنم گری
ولولے بیچ ڈالے حریفوں کے ہاتھ
پیری ہے آدمی کے لئے اک وبال جاںآمد ہے اس کی موت کی آمد کا اک نشاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books