aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "varse"
مگر جو ورثے میں میری سوچیں ملیںتو وعدہ کرو یہ شکوہ نہیں کرو گی
تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہمدار کی خشک ٹہنی پہ وارے گئے
ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا اس غم کو نیا کیا لکھناظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
جیسے بیگانے سے اب ملتے ہو ویسے ہی سہیآؤ دو چار گھڑی میرے مقابل بیٹھو
جو ان کو تاڑتا ہے سو ہے وہ بھی آدمییاں آدمی پہ جان کو وارے ہے آدمی
ویسے ہی دلوں کو بھاتی ہیںاو دیس سے آنے والے بتا
تم سے ویسے تو نہیں کوئی شکایتلیکن
اور کیوں ہےویسے ہواؤں کا کام ہے چلتے پھرتے رہنا
وارث اسرار فطرت فاتح امید و بیممحرم آثار باراں واقف طبع نسیم
شعور ہند کے بچپن کی یادگار عظیمکہ ایسے ویسے تخیل کی سانس اکھڑ جائے
اب ویسے مرے حالات نہیںوہ چیز نہیں وہ بات نہیں
اوشا اس کی مانگ سنوارےسورج اس پر سب کچھ وارے
بڑھتے ہوئے اور لپکتے ہوئے آ رہے جا رہے ہیں ادھر سے ادھر اور ادھر سےادھر جیسے دل میں مرے دھیان کی لہر سے ایک طوفان ہے ویسے آنکھیں
تمہارے ورثے کی داستاں ہیںانہیں سنبھالو
برائی آج نہ ایسے رہے نہ ویسے رہےصفائی دل میں رہے آج چاہے جیسے رہے
ویسے مشکل ہے کسی پر بھی یہ نعمت کرناپھر بھی ممکن ہو تو تا عمر محبت کرنا
تو اس نے بھی دکھلائے ویسے ہی دانتیہ غرایا غرائی پرچھائیں بھی
جانے کس دیس سے چلی کمبختویسے یہ ہر زبان بولتی ہے
اور ویسے بھی گندم تو شیطانیت ہی کی ایجاد ہےبھوک غدار ہے
ہوتے تھے میلے ان کے کوئی ہاتھ گر لگائےسو ویسے تن کو خاک بنا کر ہوا اڑائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books