aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vasl-e-aduu"
فردا محض فسوں کا پردا، ہم تو آج کے بندے ہیںہجر و وصل، وفا اور دھوکا سب کچھ آج پہ رکھا ہے
جو مری جینیاتی وراثت میں لکھا گیامثل دست عدو
بغور دست و بازوئے عدو کو دیکھ لے ذراہمیں تری گھٹی ہوئی صدا سے اختلاف ہے
چین کے حملۂ ناپاک کو درہم کر دوصف افواج عدو توڑ دو برہم کر دو
تجھ سے شکوہ نہیںاے عدو میرے میں تیری ہمدرد ہوں
جسم پر وصل ابد تاب کی شیریں دستکروح کا نقرئی در کھولتی تھی
کہیں پہ خون جگر کے دھبےیہ چاک ہے پنجۂ عدو کا
ہر ایک وصل خدا وند کی امنگ لیےکسی پہ کرتے ہیں ابر بہار کو قرباں
(بہشت رکھ لو ہمیں خود اپنا جواب دے دو!)جسے تمنائے وصل معنیٰ
وقت آ گیا ہے وصل و مکافات وصل کا
وصل ہجراں بہم ہوئے کتنے۲
ادھر اپنی کامیابی سے یہ ہوتی میری حالتغم ہجر تو نہ ہوتا غم وصل یار ہوتا
درد محرومیٔ جاوید ہماری قسمتراحت وصل و ملاقات کے در بند رہے
محبت وصل و ہجراں کیعجب سی اک کہانی ہے
دشنام اور بلووں کے اور دو بہ دو کے بیچجیسے کہ کوئی بیٹھا ہو بزم عدو کے بیچ
آخری یہ فصیل گر جائےپھر تو ہے وصل جاوداں جاناں
ہوئیں وصل معنی سے بارورکسی بت تراش کی اک نگہ
وصل معلومیت کے حاصل پرایک لمحہ ٹھہر سا جاتا ہے
ہمیشہ وصل نفی کی صورت میںاپنے فاتح کو مارتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books