aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vote"
انہیں ہر چیز دے دینا پر ان کو ووٹ مت دینا
یہ بات عقل میں بھی سماتی نہیں ہے کچھشہرت تو مفت ووٹ دلاتی نہیں ہے کچھ
ساقی شراب دے کہ الیکشن ہے آج کلبرسیں گے ووٹ جس میں وہ ساون ہے آج کل
آئین اپنا آج کے دن ہی شروع ہواجنتا کو ووٹ دینے کا حق آج ہی ملا
وہ ووٹوں کی گنتی وہ ہلڑ وہ شورتھے جمع وہاں پر کئی ووٹ چور
میرے ووٹ سے منتخب ہوتا ہےاور
پیدل جو آ رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمیپبلک سے جس نے ووٹ لیا وہ بھی آدمی
شکریہسب باغبانوں کا
اپنا ووٹ اپنی تقدیر کے حق میں نہ ڈال سکوں
کوئی جلوس کوئی پوسٹر کوئی تقریرامڈتی بھیڑ کا ہر ووٹ کوئی بیلٹ باکس
کے ووٹ انہیں ہم دیں دیں سبسرکار انہیں کی چن لیں ہم
ووٹ لینے کو آئیں گے جھک کرجو نہیں جانتے وفا کیا ہے
کب غربت کی ماری جنتا ووٹ کی قیمت سمجھے گیکب تک کالے دھن سے یارو ووٹ خریدے جائیں گے
دو نمبر بن سیاست کیا کیا خاک چناؤ کرائیں گےبن کالی نقدی کے یارو کیا ووٹ خریدے جائیں گے
وہی تو نکلے ہے لیڈر جو اپنا لیڈر ہےکہ ووٹ دینے لگیں رنڈیاں نہیں معلوم
کوئی گر روکتا تو حق جتاتا اور اکڑ جاتاہمارا ووٹ بھی شاید کہ تیرے حق میں پڑ جاتا
دلائے پچھلے الیکشن میں تھے جنہیں کچھ ووٹوہ آج دے گئے یہ کہہ کے اک بدیسی کوٹ
ہوں ووٹ آپ پہ قربان ہم نہیں سمجھےمعاف کیجیے شریمان ہم نہیں سمجھے
تیزاب کا سرمہ لگ جاتاسٹے وٹے میں بٹ جاتی
ووٹر ٹماٹر چاٹ کھا لیںاونٹ قربانی کے بکرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books