aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vus.ato.n"
اس دل کی وسعتوں میں کہیں کھو گیا ہوں میںیوں ہے کہ اس زمیں سے بڑا ہو گیا ہوں میں
کبھی رفعتوں پہ لپکیں کبھی وسعتوں سے الجھیںکبھی سوگوار سوئیں کبھی نغمہ بار جاگیں
یا انا کے دست و پا کو وسعتوں کی آرزوکون سی الجھن کو سلجھاتے ہیں ہم؟
محبتوں کی وسعتیںہمارے دست و پا میں ہیں
خوابوں کی وسعتوں میں اک دھوم مچ رہی ہےجذبات کے گلستاں مہکا رہی ہے ہر سو
جو دم بھر کو آ کر مری الجھی الجھی سی سانسوں کے سنگیت میں ڈھل گئی ہےزمانے کی پھیلی ہوئی بیکراں وسعتوں میں یہ دو چار لمحوں کی میعاد
وسعتوں کی چادر پر سلوٹیں بہت سی ہیںاس خموش دنیا میں آہٹیں بہت سی ہیں
بچھی ہوئی ہے بساط جس کی نہ ابتدا ہے نہ انتہا ہےبساط ایسا خلا ہے جو وسعت تصور سے ماورا ہے
نکل کر جوئے نغمہ خلد زار ماہ و انجم سےفضا کی وسعتوں میں ہے رواں آہستہ آہستہ
مگر ان وسعتوں کو کون بانہوں میں سمیٹے گاکہاں سے آئے گی وہ روشنی جو منتہی ہوگی
آسماں کی وسعتوں میںمیری نظریں
رواج اس کا جہاں کی وسعتوں میں بے تکلف ہےیہ پاکیزہ زباں ہے اور لطیف اس کا تصرف ہے
صحرا کی وسعتوں میں ہم کو نہ بھول جانااو دختران صحرا او آہوان صحرا
میں ان کو عددی دسترس میں کس طرح کر لوںبھلا میں لا مکاں کی وسعتوں کو
افق سے شاخ گل تلک علامت وصال کی لکیریں کھینچ دیںلہو کی وسعتوں کا انکشاف ہو
فاصلوں سرحدوں سے پرےوسعتوں میں پر افشاں
ابھی میں یہ سوچ ہی رہا تھاکہ ایک آواز سرسرائی فضا کی خاموش وسعتوں میں
جب کوئی اکیلی کونج کر لاتی ہوئینیلے فلک کی وسعتوں میں اپنے کھوئے ساتھیوں کو
مجھے شام آئی ہے شہر میںجہاں آسماں کی وسعتوں سے
کس لیے تو مجھےوقت کی بے اماں وسعتوں میں کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books