aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "west-pan"
وقت کبھی میرے لیے نہ رکامجھے ویسٹ پن سے اپنائیت محسوس ہوئی
سر پر مڑے تڑے دو سینگاور سینے کے وسط میں اک
میرے کمرے کیبستر کے سامنے والی دیوار
کہنہ تر زین بدلی گئیپھر نئی نعل بندی ہوئی
غسل طہارت کے لیے ڈوبا افق میں آفتابافروختہ قندیل اپنی ہاتھ میں اپنے لیے
میں روشنی میں اتنی غلطیاں کرتا ہوںجتنی لوگ اندھیرے میں نہیں کرتے ہوں گے
یہاں مضافات میں اس وقتٹھیک اس وقت
دالان سے اندر کی جانب گرتے پڑتے وسط میں آ کر ایک بھیڑیے کا روپ دھار کر نوچنے لگتے ہیںمیرے مصرعوں کے اکثر و بیشتر رکن تمہاری عدم موجودگی پر احتجاجاً گر رہے ہیں
مرا حال یہ تھازمستاں میں جب برف زاروں میں چلتے ہوئے
میدان جنگ کے وسط میں فتحکا لفظ زمین پر لکھنے لگے
ہمارا راجہ اندھا اور بہراراجہ اپنی بنائی رتوندھی میں مست ہے
بیج اندر ہےلیکن میں باہر ہوں
ابتدا سے کبھی نظم ہوتی نہیںاور کبھی ابتدا سے بھی پہلے کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books