aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yakeen"
گر مجھے اس کا یقیں ہو مرے ہمدم مرے دوستگر مجھے اس کا یقیں ہو کہ ترے دل کی تھکن
میں کٹ گروں کہ سلامت رہوں یقیں ہے مجھےکہ یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا
جو کھیلنا ہےتو اپنے دل میں یقین کر لوں
خدائے لم یزل کا دست قدرت تو زباں تو ہےیقیں پیدا کر اے غافل کہ مغلوب گماں تو ہے
انہیں حیات آفریںبھلا میں چھوڑ دوں یہیں
مرا دل مری رزم گاہ حیاتگمانوں کے لشکر یقیں کا ثبات
گرماؤ غلاموں کا لہو سوز یقیں سےکنجشک فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو
تصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیںکبھی گمان کی صورت کبھی یقیں کی طرح
مجھے اپنائیت سے اور یقیں سے دیکھتی تھیںمسکراتی تھیں
نقطۂ پرکار حق مرد خدا کا یقیںاور یہ عالم تمام وہم و طلسم و مجاز
چھوا تھا تم نے مجھے اور مجھے محبت پریقین آیا تھا لیکن کبھی نہیں آیا
کیا بنیں گے حکمراںتو ''یقیں'' ہے یہ ''گماں''
سحر کا روشن افق یہیں ہےیہیں پہ غم کے شرار کھل کر
تری امید سے دل بے قرار تب بھی تھایقین کر کہ ترا انتظار تب بھی تھا
تمہیں یقین نہ ہوگا اکیلے کمرے میںمیں اپنی جان سے پیارے خطوط پڑھتی ہوں
اب ان کھلائیوں اور دائیوں کی باتوں پرمرا یقیں نہ رہا مجھ پہ ہو گیا ظاہر
اپنی آواز سنتا رہا رات دندھیرے دھیرے یقیں دل کو آتا رہا
کوئی امید، کوئی آس مسافر صورتکوئی غم، کوئی کسک، کوئی شک، کوئی یقیں
جھک گئی ہوگی جواں سال امنگوں کی جبیںمٹ گئی ہوگی للک، ڈوب گیا ہوگا یقیں
یہیں گھروندوں میں سیتا سلوچنا رادھاکسی زمانے میں گڑیوں سے کھیلتی ہوں گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books