aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "za.iif"
جہاں خدا کے نشان پا نے پناہ لی ہےجہاں خدا کی ضعیف آنکھیں
جو ضعیف و علیل ہوتا ہےعشق میں بھی ذلیل ہوتا ہے
وہاں اک ضعیف سی میز ہوگیجس پہ رکھے بوسیدہ کاغذ
ماتحت کی ضعیف آنکھوں میںایک بجھتی ہوئی ذہانت تھی
سر بسر اک مژدۂ تسکین مردان ضعیفقوت بازوئے یاران جواں پیدا ہوا
ٹوٹے ہاتھوں کی ہڈیوں سے وہ دہل باطل کو پیٹتے تھےضعیف کوؤں نے اہل قریہ کی قبریں کھودیں
چند دن گر اور چلتا وہ زمانہ اپنی چالہم کو کر دیتی ضعیف الاعتقادی پائمال
چلو ہم ایسا کرتے ہیںضعیف و طفل کو بہو کو بیٹیوں کو ماں کو ہم مشترکہ کہتے ہیں
یہ واقعہ ہے کہ اک روز اپنی حاجت سےضعیف آیا کوئی ان کے باپ سے ملنے
میں اپنی ضعیف سائنسی قوت سے محسوس کرتا ہوںسب سے عظیم دکھ یہی ہے
بیٹھا سوچ رہا ہوںمیں نہیں یہ دنیا ضعیف ہو گئی ہے
بدن کا خم زمین پر اتارتے ہوئے ضعیف لاٹھیوں پہ ڈولتےخمیدہ سر نہیں رہے
ضعیف و لاغربدن کو کھادی کی ایک دھوتی میں وہ چھپائے
ازل سے اپنے ضعیف چہرے کی آڑی ترچھیسی جھریوں کی لکیر میں تو
ان کا طوطی بولتا ہےہاں ضعیف کام کرنے سے قاصر ہوتا ہے
اداس کمرہضعیف دیوار و در
پھٹی پرانی شکلوں والےیہ اپاہج یہ معذور ضعیف
رشتوں کے تانے بانے توڑ کرضعیف و نزار ماں باپ کی منتظر آنکھوں کو پیچھے چھوڑ کے
تو اک ضعیف آدمی نےناراضگی کے لہجے میں
کوئی ضعیف انسانشباب کی رونقوں کو کھو کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books