aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "za.ng"
تمہارے آئنہ خانے بھی زنگ آلودہمرے صراحی و ساغر بھی گرد گرد سے ہیں
حقیقت پہ ہے جامۂ حرف تنگحقیقت ہے آئینہ گفتار زنگ
زنگ لگے پیپے رکھے ہیںکچی دارو مہک رہی ہے
بجتے ہیں کہیں تال کہیں زنگ زمیں پرہولی نے مچایا ہے عجب رنگ زمیں پر
دیوں کی ٹوٹی ہوئی لویں زنگ کھا گئی ہیں
جب اندر آیا تو دیکھاشہزادی کے جسم کی ساری سوئیاں زنگ آلودہ تھیں
کیا پیمانہ زنگ آلود تھایہ چادر تمہیں مٹی سے دور رکھے گی
ایک زنگ آلودہتوپ کے دہانے میں
کسی مرد دانا کا ذہن رسازنگ آلودہ ہونے کو آتا
زمانہ کے نظام زنگ آلودہ سے شکوہ ہےقوانین کہن آئین فرسودہ سے شکوہ ہے
زنگ خوردہ ہیں آہنی ہی سہیآج موقع ہے ٹوٹ سکتی ہیں
زنگ آلود محبت کو تجھے سونپ دیاسرد ہاتھوں سے مری جان مرے ہونٹ نہ سی
الماری کی چابی کھو گئی تھیوہ زنگ بھری پرانی چابی
تیرا دل ہے زنگ آلودہ مگر چہرہ ہے صافتیرے ظاہر اور باطن میں ہے کتنا اختلاف
آئنہ کس لئے ہے زنگ آلودپھول کی پنکھڑی پہ سل کیوں ہے
قبر بنے میدان میں اس کی ایسا اس پر وار کریںزنگ نہ لگنے پائے اپنے بھارت کی آزادی کو
کچھ نہ کچھ نظم حکومت میں ہے اصلاح ضرورہم نہ مانیں گے کہ اس آئینہ میں زنگ نہیں
کوئی نام خدا سے پیارا بھیکبھی زنگ آلود کواڑوں پر
صلیبیں اپنے سینے پرسماعت پر نمیدہ زنگ کے تالے سنبھالے
اور اس کے دروازے پر زنگ آلود تالا تھاوہ بھوکے شیر کی مانند لپکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books