aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zabaanii"
نہیں منت کش تاب شنیدن داستاں میریخموشی گفتگو ہے بے زبانی ہے زباں میری
جن کا ہر لفظ مجھے یاد ہے پانی کی طرحیاد تھے مجھ کو جو پیغام زبانی کی طرح
ہے اس کی طبیعت میں تشیع بھی ذرا ساتفضیل علی ہم نے سنی اس کی زبانی
بھائی طفلی سے ہر اک آن جہاں میں تیریبات تتلا کے جو کی بھی تو زباں میں تیری
موسم گل کی خبر تیری زبانی آئی تھیتیرے باغوں میں ہوا کھا کر جوانی آئی تھی
مجھے پتھروں جتنا کس دوکہ میری بے زبانی مشہور نہ ہو
سبھی غزلیںزبانی یاد ہوتی ہیں
سنو اک مزے کی کہانی سنوکہانی ہماری زبانی سنو
کہاں پہ ہاتھوں کہاں زبانوں کو قطع کیجئےکہاں پہ دروازہ رزق کا بند کرنا ہوگا
شعر کی تحلیل سے پہلے مری تقریر سنخود زبان شعر سے آ شعر کی تفسیر سن
یوں زبانی جواب تو کیا دوںشرط بد کر چلو تو دکھلا دوں
کس کس کی کہانیکس کی زبانی
کچھ دلاسے کی زبانی باتیںکچھ دکھاوے کے پرانے آنسو
مسئلہ آ گیا ہے پانی کایعنی دریا کی بے زبانی کا
اپنی بے زبانی کاراز داں بنا ڈالوں
ان آنکھوں کی زبانی داستاں اپنی سناؤ تممجھے خود کو دکھاؤ تم
آؤ سنیں کہانی کوئی نئی پرانینانی سنائیں یا پھر دادی کی ہو زبانی
مشہور بہت ہے یہ کہانیافسانہ تراش کی زبانی
ہر چہرہ ایک زباں بھی ہےجب اس کی رمز کو جانو گے
اپنے خدا کو حاضر جان کےمیں جو کہوں گا سچ ہی کہوں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books