aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zarb"
مگر ہوا کیاذرا توقف کے بعد بولے نہیں گیا میں
بے معجزہ دنیا میں ابھرتیں نہیں قومیںجو ضرب کلیمیؑ نہیں رکھتا وہ ہنر کیا!
سہی دھوپ کے زرد کفن میں لاشوں کے انبارآج کھڑا میں سوچتا ہوں اس گاتی نہر کے دوار
اس کی بینش اس کی وجدانی نگاہ حق شناسکر گئی جو چہرۂ افلاس زر کو بے نقاب
تیری آنکھوں کی کرن سے اے جہان اعتبارجگمگائے گی نسب ناموں کی لوح زر نگار
کوئی فرقت میں گھبرائےمرے تار نفس پر ضرب کرتی مستقل دھڑکن
فنا میں حزن دیدہ زندگی ضم ہوتی جاتی ہےتھکی نبضوں کی خستہ ضرب مدھم ہوتی جاتی ہے
وہ بھوک روٹی جو مانگتی تھیصلیب زر پر چڑھی ہوئی ہے
مجھے روسیوں کے سیاسی ''ہمہ اوست'' سے کوئی رغبت نہیں ہےمگر ذرے ذرے میں
مقام نازک پہ ضرب کاری سے جاں بچانے کا ہے وسیلہکہ اپنی محرومیوں سے چھپنے کا ایک حیلہ؟
ذرا سوچئے کس زباں میںوہ پالی جو میرے گھرانے کی پالی ہوئی تھی
یہ مقولہ ہند میں مدت سے ہے ضرب المثلجو کہ جا پہنچا دکن میں بس وہیں کا ہو رہا
سیال زر زمیں سے ابلتا ہے آج بھیدنیا میں روشنی بھی ہمارے ہی دم سے ہے
اپنی ہر ضرب کا اب خود ہی نشانہ ہوں میںجرم عنوان ہو جس کا وہ فسانہ ہوں میں
اک اکائی پر اسی کی ضرب سےکثرت وحدت کا پیدا ہے طلسم
ہجوم جس کی ٹھوکروں کی ضرب سےہوا میں ہانپتا ہوا غبار چھٹ نہیں رہا
آفتاب اپنے خوں ریز جذبات کی ضرب کاری سےجان دے کے
چھوٹ سکتا نہیں تیشہ میرااس کی ہر ضرب جواں سے جب تک
یہ جس کے دم پہ ہوا میں کلیلیں بھرتی ہےذرا سی ضرب سے وہ ڈور ٹوٹ جاتی ہے
صدر مملکت نےاپنی دولت کو ضرب لگائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books