aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zard"
زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھاسرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے
ہماری عمر کا قصہ حساب اندوز آنی ہےزمانی زد میں ظن کی اک گمان لازمانی ہے
تمہارے بام کی شمعیں بھی تابناک نہیںمرے فلک کے ستارے بھی زرد زرد سے ہیں
زرد پتوں کا بنزرد پتوں کا بن جو مرا دیس ہے
تعفن سے پر نیم روشن یہ گلیاںیہ مسلی ہوئی ادھ کھلی زرد کلیاں
یہ مال روڈ پہ کاروں کی ریل پیل کا شوریہ پٹریوں پہ غریبوں کے زرد رو بچے
یہ تیرا زرد رخ یہ خشک لب یہ وہم یہ وحشتتو اپنے سر سے یہ بادل ہٹا لیتی تو اچھا تھا
یہ دھوپ زرد زرد سی یہ چاندنی دھواں دھواںیہ طلعتیں بجھی بجھی، یہ داغ داغ کہکشاں
زرد پتوں کا خس و خار کا رنگسرخ پھولوں کا دہکتے ہوئے گلزار کا رنگ
مگر اسی رات کے شجر سےیہ چند لمحوں کے زرد پتے
وو نیلے آسماں کو دیکھتا ہےجو یک دم زرد پڑتا جا رہا ہے
منہ خشک دانت زرد بدن پر جما ہے میلسب شکل قیدیوں کی بناتی ہے مفلسی
تن میں لہو کا نام نہیں زرد رنگ ہےگویا بشر نہیں کوئی تصویر سنگ ہے
وقت کے ترکش میں جو تیر تھے کھل کر برسے ہیںزرد ہوا کے پتھریلے جھونکوں سے
لرزاں لرزاں کوئی دھندلکا ساڈوبتے زرد آفتاب میں ہے
دور نوبت ہوئی پھرنے لگے بے زار قدمزرد فاقوں کے ستائے ہوئے پہرے والے
زرد چاند بخشے گابے حساب تنہائی
ہے خوش کسی کو آ کر ہے درد و غم نے گھیرامنہ زرد بال بکھرے اور آنکھوں میں اندھیرا
گلابی ہو کہیں ایسا نہ ہو تم زرد ہو جاؤمحبت کی حرارت کھو کے بالکل سرد ہو جاؤ
سرد سرد راتوں کوزرد چاند بخشے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books