aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zarf-e-hausla-e-ahl-e-bazm"
صدر بزم اہل دل ذاکر حسین
خود ہی اپنی جان سے بے زار تو انصاف کرتجھ سے اہل بزم پھر کس طرح خوش ہوں گے بھلا
وجد کرنے لگیں سب اہل بزمبے پیے ہی سرور آ جائے
آؤ اے اہل خرد اہل جنوں اہل زمیںبزم ہستی میں محبت سے چراغاں کر دیں
کہ اہل ظرف و غریبان شہر احساساتترس رہے ہیں سخن ہائے گفتنی کے لیے
جلے دل کا ارمان ہوں اہل محفلمگر بزم کی جان ہوں اہل محفل
سخت حیرت ہے یہ کس بزم میں بیٹھا ہوں میںاہل محفل کو بڑے غور سے تکتا ہوں میں
میں نے اک بزم سخن میں کل غزل اپنی پڑھیجس کو سن کر اہل محفل جھوم اٹھے وجد سے
اہل ستم کفن کو بھی ترسیں گے ایک دندار و رسن کی بزم سجے گی نہ پھر کبھی
اے ظرف دید تو ہی بتا بزم طور سےجلوہ جو اٹھ گیا ہے تو منظر کو کیا کروں
اک عہد سے جو آبروئے بزم سخن تھےوہ آبروئے شعر و سخن بیچ رہے ہیں
روٹھ کر ہم سے چلا بزم سخن کا میہماںآبروئے عہد حاضر کی غزل کا پاسباں
دل مایوس بتا اے دل ناکام بتامبتلائے ستم گردش ایام بتا
اب بزم سخن صحبت لب سوختگاں ہےاب حلقۂ مے طائفۂ بے طلباں ہے
اپنی تہذیب ہے اور اپنی زباں ہے اردواپنے گھر میں مگر افسوس کہاں ہے اردو
شراب خانہ ہے بزم ہستیہر ایک ہے محو عیش و مستی
دلی کہ اس جہاں میں عظیم و قدیم ہےعلم و فن و ہنر کی سدا سے نعیم ہے
اب وہ آواز نہیں آئے گیجس کے ہر لوچ میں انگڑائی تھی
غزالہکئی بار پوچھا ہے میں نے
چمن کی سر زمیں اپنی چمن کا آسماں اپنابنائیں کس لئے اک شاخ گل پر آشیاں اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books