aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zauq-e-talab"
ذوق طلب کے بھی ہیںمعیار عجب
موجوں کی تپش کیا ہے فقط ذوق طلب ہےپنہاں جو صدف میں ہے وہ دولت ہے خدا داد
گلگشت چمن کے تم خوگر اور دشت نوردی کام مراتم ذوق طلب سے بیگانہ اور عزم و عمل پیغام مرا
تشنگی وجہ طلبذوق طلب حسن طلب
موت ہے عیش جاوداں ذوق طلب اگر نہ ہوگردش آدمی ہے اور گردش جام اور ہے
جس سے شاداب ہے مدت سے مرا ذوق طلبآج تقریب میں یہ طرز ملاقات ترا
گرمیٔ دل تھی وہی اس کی وہی ذوق طلبڈھلتے سایوں میں وہ تھا مرد جواں کی مانند
کچھ اس طرح سے بڑھا دل میں ذوق آزادیکہ رفتہ رفتہ تمنا جوان ہوتی گئی
اٹھ کہ دنیا کو ترے ذوق طلب سے کام ہےزندگی کیا ہے فقط سعیٔ عمل کا نام ہے
یاد وطن فسردگی بے سبب بنیشوق نظر کبھی کبھی ذوق طلب بنی
داستان عہد پارینہ ہے ذوق رنگ و بواب چھلکتا ہے خم و ساغر سے انساں کا لہو
زندگی محبوب ایسی دیدۂ قدرت میں ہےذوق حفظ زندگی ہر چیز کی فطرت میں ہے
ہمیں معری کے خواب دے دو(کہ سب کو بخشیں بقدر ذوق نگہ تبسم)
ہر کوئی مست مئے ذوق تن آسانی ہےتم مسلماں ہو یہ انداز مسلمانی ہے
یہیں نکھرا تھا ذوق نغمہ گرییہیں اترا تھا شعر کا الہام
عظمت آدم سے کر کے منضبط اپنا سخنغم زدوں کو جرأت ذوق سفر دیتا ہے وہ
بڑا سرور سہی تجھ سے ہم کلامی میںبس ایک بار مگر ذوق خود کلامی دے
میں کہ خود محرم ذوق پروازہم راز سر بلندی
مرا ذوق دل دیکھ کر دیکھنے دے
مطمئن ہے تو پریشاں مثل بو رہتا ہوں میںزخمیٔ شمشیر ذوق جستجو رہتا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books