aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zehn-e-karbalaa"
یوں فضاؤں میں رواں ہے یہ صدائے دلنشیںذہن شاعر میں ہو جیسے اک اچھوتا سا خیال
مرثیوں میں ملے منظر کربلاجھوٹ اور سچ کا ہے بچو اک معرکہ
ہر دم مدینہ و نجف و کربلا کی فکرتیرا کہاں جواب محبت کے فن میں تھا
کوئی جھونکا اگر شمع شہید کربلا کو چھو نہیں سکتاتو اے تاریک دنیا تو اے مایوس انساں
یزید نقشۂ جور و جفا بناتا ہےحسین اس میں خط کربلا بناتا ہے
جیسے ذہن آدمی میںبھولی بصری داستانیں خیمہ زن
ذہن ناپختہ کی روٹھی ہوئی تقدیر ہے تودرد کا ساز ہے اور سوز کی تاثیر ہے تو
نابود کے کامل سناٹے میںذہن آفاقی
بساط ذہن و دل کو چاہتا ہوں پاک کر لوںزر و املاک کی خواہش سے اپنے آپ کو آزاد کر لوں
میں تھا جدید شاعری کرنے کے موڈ میںذہن رسا سے رات تخیل اڑا رہا
ذہن و دل کی الجھن کااک خفیف سا ریشم
سہانا نام اپنی کائنات ذہن و دل کایہ میری کائنات ذہن و دل بھی
پھر کف آلودہ زبانیں مدح و ذم کی قمچیاںمیرے ذہن و گوش کے زخموں پہ برسانے لگیں
پھر اس نتیجے پہ دونوں پہنچے کہذہن انساں کے طاق پر
جنگ بدر و احد سےواقعۂ کربلا تک
آسماں پہ ابر بن کے چھا گئیکہاں سے ذہن نارسا میں
کی ہے یہ بندش ذہن رسا نےکوئی مانے خواہ نہ مانے
انا کے ٹکڑے لئے کھڑی ہےکبھی سوالی ہے ذہن و دل سے
ایک ہلچل سی ذہن و دل میں مچیاور نظر اک مقام ٹکتی نہیں
غیرت مخلص ہلاک جذبۂ پندار ہواے حریف ذہن و دل بیدار ہو بیدار ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books