aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zii-ruuh"
کوئی ذی روح نہ تھااطراف میں ویرانی تھی
تمام ذی روح گرمیوں سے تڑپ رہے تھےبرس رہا تھا عجیب تشنہ لبی کا موسم
یہ احساسکہ اک ذی روح
اور یہ سفاک مسیحا مرے قبضے میں نہیںاس جہاں کے کسی ذی روح کے قبضے میں نہیں
کہ کوئی ذی روحخواہشوں کے اجاڑ جنگل میں
گلی چپ ہےکسی ذی روح کی آہٹ نہیں آتی
بکھر جائے گا یہ شیرازہ اک دنسبھی ذی روح سارے جانور انساں
سچ کا یہ تلخابۂ شیریںہر ذی روح کو پینا ہوگا
تو بوسیدگی کی لاکھوں تہوں میں لپٹاہر ایک ذی روح چونکتا ہے
ہر ایک ذی روح کے بدن پراک ان کہے خوف کی ردا ہے
ہیں اور بھی تو کروڑوں ذی روحہیں سب کے سب جو مطیع و قائل
ایک خواہش بے طرح کرتی ہے مجھ کو بے قرارکاش تجھ کو دیکھ سکتی آنکھ ہر ذی روح کی
میری انگلیوں کے لمس کی چاہت میں جلتے ہیںکسی ذی روح کے قدموں کی آہٹ کو ترستی یہ چٹانیں
ہر اک ذی روح کی نظروں کا مرکز، موجب حیرتچمکتے نوریوں کی شوکت بیتاب کا شاہد
سب جانتے ہیں علم سے ہے زندگی کی روحبے علم ہے اگر تو وہ انساں ہے نا تمام
سن کے خرگوش نے یہ تلخ جوابکہا کچھوے سے یوں زروئے عتاب
نغمہ زار درد کی جانب چلے ہمایک بھی ذرہ نہ کچلا جائے اس رفتار سے
میں نے یہ کہا کوئی گلہ مجھ کو نہیں ہےیہ آپ کا حق تھا ز رہ قرب مکانی
جہاں میں ہر طرف ہے علم ہی کی گرم بازاریزمیں سے آسماں تک بس اسی کا فیض ہے جاری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books