aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zillat"
کوئی ان کو احساس ذلت دلا دےکوئی ان کی سوئی ہوئی دم ہلا دے
اے دیدہ ورو اس ذلت کو قسمت کا لکھا کیا لکھناظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
میرے ماضی کو اندھیرے میں دبا رہنے دومیرا ماضی مری ذلت کے سوا کچھ بھی نہیں
اپنی ذلت کی قسم آپ کی عظمت کی قسمہم کو تعظیم کے معیار پرکھنے ہوں گے
انسان کی اس ذلت سے پرے شیطان کی ذلت کیا ہوگییہ وید ہٹا قرآن اٹھا
ذلت کے جینے سے مرنا بہتر ہےمٹ جاؤ یا قصر ستم پامال کرو
گر رہا چاہتے ہو عزت سےبھائیوں کو نکالو ذلت سے
ڈر ہے پڑے نہ صدمہ ذلت کا اس کا سہناچاہو اگر بڑائی تو کہنا بڑوں کا مانو
واں تجھے ذلت کی نظروں سے نہ دیکھے گا کوئیچاہے ہنسنا چاہے رونا پھر نہ روکے گا کوئی
اپنی ذلت کو وہ دنیا کی نظراور اپنی بھی نگاہوں سے چھپانے کے لئے
ایک عفریت اداستین سو سال کی ذلت کا نشاں
کسی نے منہ کتابوں سے جو پھیرایقیناً اس کو ذلت نے ہے گھیرا
جس کی خاطر تری ذلت بھی گوارا تھی مجھےآج اسی ''پیکر عصمت'' کا خطا کار ہوں میں
عزت والوں کی ذلت کا سب سے بڑا بازار ہے یہچکتے ہیں غیرت کے سودے بکتے ہیں ایمان یہاں
نہ ذلت کے سائے میں بچے پلیں گےنہ ہاتھ اپنے قسمت کے ہاتھوں ملیں گے
جو واقف نہیں تیرے درد نہاں سےاسے بھی تو ذلت کی پابندگی کے لیے آلۂ کار بننا پڑے گا
جھوٹ کی بھول کر نہ ڈالو خوجھوٹ ذلت کی بات ہے آخ تھو
اک کھلی ذلت ہے ادیان و ملل کے واسطےطوق ہے لعنت کا تو اہل دول کے واسطے
ولولے روح کے نیلام نہیں ہو سکتےحسن ذلت کا پرستار نہیں ہو سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books