aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zul-fiqaar"
دل دروغ گو راویفاصلے بلا کے ہیں
یار ہماری فکر نہ کرنااپنی سوچو
زندگی سے انس ہےحسن سے لگاؤ ہے
آج بھی جب میں بائیک پہ بیٹھوںآج بھی میرے پہلو پہ اک ہاتھ دکھائی دیتا ہے
زلف پیچاں سے پرےمیری اک سوچ بھی ہے فکر بھی ہے
چند روز اور مری جان فقط چند ہی روزظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم
اپنے احساس کے آئینے میں خود کو دیکھااک سمٹتا ہوا سایہ ہوں بکھرتا ہوا پھول
خامشی ٹوٹ چکی تھیچڑھتی عمر کا نشہ
ہمارے ساتھ چلو اے پڑھے لکھے لوگوچلو کہ وقت کے دھارے تمہیں بلاتے ہیں
اس بھرے شہر میں ہر چیز کی قیمت ٹھہریدرد بک جاتے ہیں جذبات بکا کرتے ہیں
وہ ظالمجو کسی کا ظلم سہتا ہے
تا ابد یاد رہے گی یہ مثالی پیکارقلعۂ ظلم کی بنیاد ہلا دی تو نے
کئی صدی کی مشقت پہ فکر مند ہوئےخیال یار فضاؤں کے درد مند ہوئے
جو خون سڑکوں پہ بہہ رہا تھا جو ظلم انسان سہہ رہا تھاقلم کے مزدور لکھ رہے تھے
ظلم کی قسمت ناکارہ و رسوا سے کہوجبر کی حکمت پرکار کے ایما سے کہو
ایشیا کے دور افتادہ شبستانوں میں بھیمیرے خوابوں کا کوئی روماں نہیں!
ظلم کی اندھی فکر میںیزید و حسین برابر
گھر کی عزت کا بھرم رکھتی رہی وہ عورتزندگی جیتی رہی اپنی سنبھالے حرمت
توصیف بے کنار کا حق دار آدمیدنیائے شش جہات کا سردار آدمی
زلف کی چھاؤں میں عارض کی تب و تاب لیےلب پہ افسوں لیے آنکھوں میں مئے ناب لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books