aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zulmaat-e-intizaar"
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
ظلمت شب ہےاور دل تنہا
مارا ہوا ہوں گو خلش انتظار کامشتاق آج بھی ہوں پیام بہار کا
دفعتاً سیل ظلمات کو چیرتاجل اٹھا دور بستی کا پہلا دیا
ظلمت بغض و حسد چھائی رہی ہر سو مگرخود کو چمکایا ہے میں نے پیار کی تنویر میں
ظلمت شام اودھ صبح بنارس کا نکھارآگرے کے تاج کی عظمت ہمالہ کا وقار
آج پھر فنی خرابی ہو گئی دو چار بارانتظار و انتظار و انتظار و انتظار
ظلمت شام الم کم کرنےاپنے ہی گھر میں آگ لگا دی
تمنا ہے جہان علم میں چمکوں سہا بن کرجمود ظلمت ہستی پہ چھا جاؤں ضیا بن کر
ہے ظلمت آفاق میں بس ایک ستارہ
ظلمت عقل ہدایت سے منور نہ ہوئیکیسے دیکھو گے جو محجوب ہے تنہا ہی رہو
اے ملکۂ افکار درخشان تخیلاے چاندنیٔ ظلمت شب جان تغزل
نہ جانے عظمت آدم کے کس قدر مہتابقفس کی ظلمت شب تاب میں چھپائے گئے
امنگ ہے ترنگ ہے نشاط ہے سرور ہےنشان ظلمت الم قریب ہے نہ دور ہے
مرے وجود کی وحشت نے رات بھر مجھ کوغبار قافلۂ انتظار رکھا ہے
اندھیروں کے گھنے سایوں کا ہم کو خوف کیا ہوگاردائے ظلمت نادیدہ ہم کو کیا ڈرائے گی
اس سے ثابت تو ہوا صبح بھی ہو سکتی ہےپردۂ ظلمت شب چاک بھی ہو سکتا ہے
ظلم و آزار کے حیوانوں سے لڑنا چاہامیرے ہاتھوں نے کئی بار اٹھائے پتھر
مرے ہی خون سے ہے آبروئے رنگ حیاتمگر نصیب میں میرے ہے ظلمت پر ہول
ظلمت و موت کی وادیوں میں کبھیاندھیروں کی خاطر لٹائے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books