نیر مسعود کے مضامین
اردو شعریات کی اصطلاحیں: معنی آفرینی، نازک خیالی، خیال بندی
پروفیسر آل احمد سرور صاحب کی فرمائش پر میں نے ایک مضمون میں اردو شعریات کی بارہ اصطلاحوں سے بحث کی تھی۔ مضمون مکمل کرنے کے بعد احساس ہوا کہ اس میں معنی آفرینی، نازک خیالی اور خیال بندی کی وضاحت اطمینان بخش نہیں ہے۔ اس لیے میں نے مضمون(۱) سے ان اصطلاحوں
شمس الرحمٰن فاروقی
۶۶۔ ۱۹۶۵ کی بات ہے۔ میری منہ بولی بہن عفت بانو زیبا صاحبہ الہ آباد گئی ہو ئی تھیں۔ ڈاکٹر مسیح الزماں نے ان کے اعزاز میں شعبۂ اردو الہ آبادیونیورسٹی میں ایک ادبی نشست کا اہتمام کیا۔ معلوم ہوا کہ نشست میں زیبا صاحبہ کے علاوہ ایک مقامی شاعر شمس الرحمٰن