Urdu Dictionary
Find meanings of Urdu words especially used in sher o shayari. Please type the word in search box to get its meaning.
Dictionary matches for "mai-kado.n"
REKHTA DICTIONARY
mai.n bhii kaho.n
मैं भी कहोंمَیں بھی کَہوں
ایسے مقام پر بولا جاتاہے جہاں کسی کیفیت کو دیکھ کر اس کا سبب سمجھ میں نہ آئے ، میں نے بھی سوچا ؛ میری سمجھ میں نہ آیا ؛ میں بھی سوچوں ۔
chaaro.n-mat
चारों-मतچاروں مَت
علم موسیقی کے چار رکن .
Sanskrit
vo kodo.n de ke pa.Dhaa hai
वो कोदों दे के पढ़ा हैوُہ کودوں دے کے پَڑھا ہے
اسے پڑھنا لکھنا بالکل نہیں آتا، وہ مفت میں پڑھا ہے، اُستاد کی اچھی طرح خدمت نہیں کی اس لیے ٹھیک سے نہیں پڑھ سکتا، نالائق ہے، اس کی تعلیم ناقص ہے، نام کو پڑھا ہوا ہے
chaaro.n chuul baraabar hai
चारों चूल बराबर हैچاروں چُول بَرابَر ہے
بالکل مربع ہے ، چوکور ہے ؛ بڑا موٹا تازہ ہے .