Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Farhad Ahmad Figar's Photo'

فرہاد احمد فگار

1982 | مظفر آباد, پاکستان

فرہاد احمد فگار

غزل 13

اشعار 3

میں جتنی دیر بیاباں میں تھا تو انساں تھا

ذرا جو شہر میں آیا درندہ ہو گیا میں

  • شیئر کیجیے

مزدوروں کے نام پہ اب کے بھی

کچھ لوگوں نے صرف سیاست کی

  • شیئر کیجیے

کس سہولت سے جان لی میری

اس نے ہر بات مان لی میری

  • شیئر کیجیے
 

نعت 1

 

کتاب 6

 

"مظفر آباد" کے مزید شعرا

 

Recitation

بولیے