Parveen Kumar Ashk's Photo'

پروین کمار اشک

1951 | پٹھان کوٹ, ہندوستان

غزل 12

اشعار 4

زمیں کو اے خدا وہ زلزلہ دے

نشاں تک سرحدوں کے جو مٹا دے

  • شیئر کیجیے

کسی کسی کو تھماتا ہے چابیاں گھر کی

خدا ہر ایک کو اپنا پتہ نہیں دیتا

  • شیئر کیجیے

پھل دار تھا تو گاؤں اسے پوجتا رہا

سوکھا تو قتل ہو گیا وہ بے زباں درخت

حویلیاں بھی ہیں کاریں بھی کارخانے بھی

بس آدمی کی کمی دیکھتا ہوں شہروں میں

  • شیئر کیجیے

کتاب 2

چاندنی کے خطوط

 

 

در بہ در

 

1980

 

"پٹھان کوٹ" کے مزید شعرا

  • سنیل آفتاب سنیل آفتاب
  • راجندر ناتھ رہبر راجندر ناتھ رہبر
  • رتن پنڈوروی رتن پنڈوروی