Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Iftikhar Naseem's Photo'

ایک مشہور پاکستانی شاعر، جرأَت مند تحریر اور سماجی سرگرمی کے لیے مشہور، ہم جنس پرستوں کے حقوق کے حامی

ایک مشہور پاکستانی شاعر، جرأَت مند تحریر اور سماجی سرگرمی کے لیے مشہور، ہم جنس پرستوں کے حقوق کے حامی

افتخار نسیم

غزل 34

نظم 1

 

اشعار 21

اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا

آسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا

مجھ سے نفرت ہے اگر اس کو تو اظہار کرے

کب میں کہتا ہوں مجھے پیار ہی کرتا جائے

اگرچہ پھول یہ اپنے لیے خریدے ہیں

کوئی جو پوچھے تو کہہ دوں گا اس نے بھیجے ہیں

  • شیئر کیجیے

اس قدر بھی تو نہ جذبات پہ قابو رکھو

تھک گئے ہو تو مرے کاندھے پہ بازو رکھو

  • شیئر کیجیے

ہزار تلخ ہوں یادیں مگر وہ جب بھی ملے

زباں پہ اچھے دنوں کا ہی ذائقہ رکھنا

کتاب 4

 

تصویری شاعری 4

 

ویڈیو 6

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر
na jaan ekab wo palat aae dar khula rakha

غلام علی

اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا

نامعلوم

چاند پھر تاروں کی اجلی ریز_گاری دے گیا

نامعلوم

نہ جانے کب وہ پلٹ آئیں در کھلا رکھنا

نامعلوم

ہاتھ ہاتھوں میں نہ دے بات ہی کرتا جائے

نامعلوم

آڈیو 11

اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا

ترا ہے کام کماں میں اسے لگانے تک

تیری آنکھوں کی چمک بس اور اک پل ہے ابھی

Recitation

Recitation

بولیے